Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چاہتے ہیں عیدالاضحیٰ پر عیدالفطر جیسی پابندیاں نہ لگائیں، اسد عمر

    By Daily Khabrainجون 1, 2021
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں عید سے پہلے اتن ویکسی نیشن ہو جائے کہ زیادہ بندشیں نہ لگانا پڑیں۔

    اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کا پھیلاؤ تھم چکا ہے، کیسز میں بتدریج کمی آ رہی ہے اور کورونا سے نکلنے کا طریقہ بندشیں نہیں بلکہ اس سے نکلنے کا واحد حل ویکسی نیشن ہے، چاہتے ہیں بندشوں کو بتدریج ختم کیا جا سکےاور نارمل زندگی کی طرف جائیں۔

    اسد عمر نے کہا کہ چاہتے ہیں عید سے پہلے اتنی ویکسی نیشن ہو جائے کہ زیادہ بندشیں نہ لگانا پڑیں، پڑوسی ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں کورونا سے کم نقصان ہوا جب کہ سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ زیادہ ہے احتیاط کرنی ہوگی، کورونا بندشوں سے لوگوں کے کاروبار متاثر ہو رہے ہیں۔

    وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ صحت کی حفاظت کرنا دین کے احکامات میں سے ہے، وفاق کورونا ویکسین خریدنے کی ذمہ داری اٹھا چکا ہے اور صوبوں کو بھی ویکسی نیشن مراکز میں اضافے کیلئے کہا ہے، کچھ ویکسی نیشن سنٹرز میں لوگوں کی انتظار کی شکایات ملی ہیں۔

    وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ 18 سال سے اوپر تمام افراد کو مفت ویکسین ملے گی اور تمام اہل افراد کو وفاق مفت ویکسین فراہم کرے گا، کوشش ہے 10جون تک تمام اساتذہ کی ویکسی نیشن مکمل کی جائے، پرسوں تین لاکھ تراسی ہزار افراد کو ویکسین لگائی۔

    اسد عمر نے کہا کہ بروقت حکومتی فیصلوں کے اچھے نتائج سامنے آئے ہیں، کورونا کیسز کی شرح دس گیارہ سے 4فیصد پر آ گئی ہے، سال کے آخر تک 7 کروڑ افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف ہے، اعدادوشمار کے مطابق 70 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن ہو چکی ہے، جون کے مہینے میں ہمارے پاس مزید ایک کروڑ ویکسین آئے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.