تازہ تر ین

سندھ کا نیا گورنر کون؟, اہم خبر آگئی

کراچی (وحید جمال سے) گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد سندھ کا نیا گورنر بنانے کے حوالے سے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مشاورت شروع کردی۔ذرائع کے مطابق دو تین دن میں نئے گورنر کا نام طے کیے جانے کا امکان ہے، اس حوالے سے ممکنہ امیدواروں کے نام بھی سامنے ا?نے لگے ہیں۔ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل، زبیر عمر، نہال ہاشمی، خواجہ قطب الدین اور مشاہداللہ خان کے علاوہ سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد مرحوم کی بیوہ شہناز حامد بھی گورنرشپ کی دوڑ میں شامل ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain