Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم
    • مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
    • بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان
    • پنجاب میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: مریم نواز
    • گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش
    • پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے جرائم کی اطلاع دینے پر انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا
    • فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
    • پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
    • 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
    • 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
    • اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرکٹ کی تاریخ میں حیران کن شکست

    By Daily Khabrainجنوری 16, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    west-indies-1431702389
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویلنگٹن(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن کی جارحانہ سنچری کی بدولت بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سات وکٹ سے ڈرامائی فتح حاصل کر کے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔یہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ پہلی اننگز میں 595 رنز بنانے والی ٹیم میچ ہاری ہو، اس سے قبل یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے پاس تھا جس 586 رنز بنانے کے باوجود میچ ہار گئی تھی۔ویلنگٹن میں بنگلہ دیش کے 595 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 539 رنز بنا کر آو¿ٹ ہو گئی اور یوں بنگلہ دیش نے 56 رنز کی برتری حاصل کی۔لیکن دوسری اننگز میں پوری ٹیم 160 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنانے والے شکیب الحسن دوسری اننگز میں صفر پر آو¿ٹ ہوئے، صابر رحمان 50، امرالقیس 36، تمیم اقبال 25 اور مومن الحق 23 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے جبکہ چھ کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔پہلی اننگز کی برتری کی بنیاد پر بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو میچ میں فتح کیلئے 217 رنز کا ہدف دیا لیکن 39 رنز تک دونوں کیوی اوپنر مہدی حسن میراز کی وکٹ بن چکے تھے۔اس موقع پر لگتا تھا کہ شاید نیوزی لینڈ دفاعی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے وکٹ بچانے اور میچ ڈرانے پر اکتفا کرے لیکن ولیمسن نے برینڈن میک کولم کی جارحانہ حکمت عملی پر عمل کرتے ہوئے میچ جیتنے کی سوچ اپنائی اور ایک عمدہ اننگز سے انہونی کو ہونے کر دکھایا۔انہوں نے ٹیم کے سب سے تجربہ کار رکن روس ٹیلر کے ساتھ 163 رنز کی شراکت قائم کی اور اور اپنی ٹیم کو فتح کی دہلیز تک پہنچا دیا۔جب روس ٹیلر 60 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے تو نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے میحض 15 رنز درکار تھے کین ولیمسن نے 90 گیندوں پر 15 چوکوں کی مدد سے 104 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو سات وکٹ کی شاندار فتح سے ہمکنار کرا دیا۔نیوزی لینڈ کی اننگز کی خاص بات شاندار رن ریٹ تھا جہاں اس نے 5.47 کے ریٹ سے 39.4 اوورز میں 217 رنز بنائے اور سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔پہلی اننگز میں 177 رنز بنانے والے ٹام لیتھم کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان

      فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

      150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.