تازہ تر ین

عمران خان کی ذات پر کچھ نہیں ملا تو فرح ڈھونڈ لی، فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی ذات پر کچھ نہیں ملا تو فرح ڈھونڈ لی۔
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اللہ کی شان ہے کہ مریم نواز کمیشن اور کک بیکس پر بیان دے رہی ہیں،عمران خان کی ذات پر کچھ نہیں ملا تو فرح ڈھونڈ لی۔
انہوں نے کہا کہ پہلے یہ کریں کے اپنے ایم پی اے سے پوچھیں جن کی وہ بہو ہیں، بتائیں کہ آپ 3 سال سے الیکشن کا انتظار کر رہیں تھیں کہ آئیں تو فرح پر الزام لگانا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آخری یہ کہ عدالتیں اور ادارے دونوں موجود ہیں شکایت دائر کریں ہم ساتھ ہیں، ہوٹل میں اجلاس کریں اور مولانا فضل الرحمان کو صدر بنا لیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain