Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹی 20 ورلڈکپ 2009، پاکستان کی شاندار فتح کے 13 سال مکمل

    By Khabrain Newsجون 21, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2009 میں پاکستان کی شاندار فتح کو آج 13 سال ہوچکے ہیں۔
    پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی کھلاڑیوں کی ایک ویڈیو ناقابل یقین فتح کے کیپشن کے ساتھ شیئر کی گئی ہے جس میں وننگ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
    ویڈیو میں سابق کپتان یونس خان نے 2009 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ہم بحیثیت ٹیم ہر قربانی دینے کے لیے تیار تھے، بولنگ اور بیٹنگ آرڈر میں ہم بہت لچکدار تھے، ہم ہر چیلنج کے لیے تیار تھے اسی لیے اللہ نے ہمارا ساتھ دیا، ہمیں خود پر یقین تھا کہ ہم ورلڈکپ جیت کر پاکستان جائیں گے۔
    سہیل تنویر کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2009 کی جیت کے سفر کا آغاز 2007 کے ورلڈ کپ سے ہوا تھا، 2007 میں ہم بدقسمتی سے فائنل نہیں جیت سکے تھے۔
    وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا کہ 2009 کے ورلڈکپ کا آغاز اچھا نہیں تھا، پرفارمنس نہیں ہو رہی تھی لیکن ٹیم نے کم بیک کیا۔
    بیٹر فواد عالم کا کہنا تھا کہ جب ہم ورلڈ کپ کے لیے جا رہے تھے تو یہ ذہن میں آرہا تھا پہلے یا دوسرے راؤنڈ تک لیکن ٹیم نے اچھا پرفارم کیا اور ہم ورلڈ کپ جیت کر لوٹے۔
    افتخار انجم نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے لیے بہت اچھا دن تھا، امید ہے کہ ایسے دن مزید آئیں گے، ہمیں اپنے ہیروز پر یقین ہے اور ہم دوبارہ چیمپئین بنیں گے۔
    سابق فاسٹ بولر عمر گل نے کہا کہ ہالینڈ کے خلاف ہمارا میچ بڑا اہم تھا وہ ہم نے اچھے رن ریٹ سے جیتنا تھا، نیوزی لینڈ کے خلاف جو ریکارڈ بنایا وہ پرفارمنس مجھے یاد رہے گی۔
    سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف عمر گل نے غیر معمولی سپیل کیا، یہ میچ اہم تھا میں نے پرفارم کیا، ایک اچھا کیچ لیا، اس کے بعد ٹیم اکٹھی ہو گئی۔
    سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق نے کہا کہ ورلڈکپ کے پہلے دو میچز ہم اچھا نہیں کھیلے تھے، مجھے ایونٹ اب تک یاد ہے، مجھے کال کیا گیا اور میں ٹیم کا حصہ بنا۔
    سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ عبدالرزاق کا ایک اچھے وقت پر ٹیم میں آنا شاندار رہا ، شاہد آفریدی کا بروقت کھیلنے کا فائدہ ہوا، کپتان یونس خان نے مجھے فائنل میں فنش کرنے کے لیے کہا لیکن باری نہیں آئی۔
    سعید اجمل نے فتح کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ یونس خان نے بہت اچھی کپتانی کی جب کہ شاہد آفریدی غیر معمولی کھیلے، بولنگ اور بیٹنگ میں پرفارمنسز بہت غیر معمولی رہیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ

    بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات

    بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.