Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ضروری مقامات پر سپرے اور فالتو گھاس ختم کرنیوالا روبوٹ تیار

    By Khabrain Newsستمبر 5, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: (ویب ڈیسک) آج بھی غریب ممالک کے کھیتوں میں فالتو گھاس پھوس ہاتھوں سے اکھاڑی جاتی ہے جس میں بہت وقت لگتا ہے۔ لیکن ایک روبوٹ خود کار طور پر یہ کام کر سکتا ہے اور صرف ضرورت کی جگہ پر ہی کیڑے مار دوا کا سپرے کرتا ہے۔
    سولِکس اسپریئرشمسی توانائی سے ازخود کام کرسکتا ہے جس کے طاقتور کیمرے تصویر کشی کرتے ہوئے اے آئی کی بدولت پودے کے گرد اگنے والی خودرو گھاس تلف کرسکتا ہے،اس کے خاص سنسر زمین کے سطح سے لے کر اوپر تک پودے کا جائزہ لیتے ہیں اور صرف وہیں سپرے کرتا ہے جہاں ضرورت ہوتی ہے۔
    اس روبوٹ کا نام سولکس اسپریئر ہے جسے کامیابی سے سویابین، گندم اور مکئی کی فصلوں پر آزمایا گیا ہے، ابتدائی آزمائش میں اس سے کیڑے مار دوا کی 70 فیصد غیر ضروری مقدار کم کرنے میں مدد ملی ہے کیونکہ اب بھی ہم فصلوں پر کیڑے مار زہر اندھا دھند انڈیل رہے ہیں، ایک دن میں یہ 100 ایکڑ تک فصل پر سپرے کرسکتا ہے۔
    برازیلی اور امریکی کمپنی سولنٹیک نے تیار کیا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں ایک جانب تو غیرضروری گھاس پھوس ختم کرنے کے لیے جو دوا چھڑکی جاتی ہے وہ برسوں ماحول میں موجود رہتی ہے۔ پھر یہ انسانوں کے لیے بھی بہت خطرناک ہوتی ہیں۔ اسی لیے روبوٹ کی بدولت انہیں صرف ضرورت کے تحت ہی استعمال کیا جاتا ہے اور یوں افرادی قوت، وقت، پیسے اور خود کیڑے مار دوا کی بچت بھی ہوتی ہے۔
    روبوٹ کی اچھی بات یہ ہے کہ یہ جہاں سے گزرتا ہے وہاں ڈیجیٹل نقشہ بناتا جاتا ہے جسے بار بار استعمال کیا جا سکتا ہے، شمسی توانائی اور بیٹری کی بدولت یہ مسلسل 24 گھنٹے بھی کام کرسکتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.