Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 2 روپے 31 پیسے اور ڈیزل 78 پیسے فی لیٹر مہنگا
    • پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ گندم کے نرخ 5 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئے
    • سعودی حملوں کا اثر، یو اے ای سے آنے جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
    • ریاض ایئرپورٹ پر دھماکے، طیارے کو شدید نقصان، پروازوں کا نظام بھی متاثر
    • ایران سے ’مثبت مذاکرات‘ جاری انتخابات سے پہلے فوجی کارروائی نہیں ہوگی: ٹرمپ
    • بابر اعظم اور محمد رضوان بہترین کھلاڑی کسی بھی وقت ٹیم میں واپس آسکتے ہیں
    • بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی
    • پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ ممالک میں شامل ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا یکطرفہ فیصلہ غیر قانونی مسلہ کشمیر کا پر امن حل نا گریز شہباز شریف
    • بحری قزاقوں کیخلاف عالمی شراکت داروں سے تعون جاری رکھیں گے:اسحاق ڈار
    • یو این سیکرٹری جنرل بیلا روسی وفد کی ملاقاتیں فیلڈ مارشل نے افغانستان کشمیر کا معاملہ اٹھا دیا
    • گورنر کا اجلاس آئین پر حملہ سہیل آفریدی
    • پاک فوج نے سعودیہ میں دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی
    • اقوام متحدہ میں بھارت کو شکست پانی کا ایشو 47 ممالک پاکستان کے حمایتی
    • عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے: محمود خان اچکزئی
    • IMF سے مذاکرات مکمل’سٹاف لیول معاہدہ جلد طے پانے کا امکان
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے حوالے سے الرٹ جاری
    • مریم نواز سے ملاقات عمانی وزیر ہاؤسنگ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے معترف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سندھ کے نوجوان میری ٹیم بنیں، زرداری کوشکست دیں گے: عمران خان

    By Khabrain Newsستمبر 5, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے نے سکھر میں سیلاب متاثرین کے کیمپ کا دورہ کیا، مسائل سنے اور کہا کہ قدرتی آفت سے آنے والی تباہی افسوس ناک ہے، تحریک انصاف متاثرین کی امداد کیلئے سرگرم ہے، سیلاب زدگان کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ کے نوجوان میری ٹیم بنیں زرداری کوشکست دیں گے۔
    سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سیلاب نے بہت تباہی مچائی، سب سے زیادہ صوبہ سندھ متاثرہوا، میری ٹیم مجھے بتائے گی کونسے علاقے میں امداد پہلے پہنچانی ہے، سیلاب متاثرین کے لیے پیسہ اکٹھا کروں گا، جو پیسہ اکٹھا کیا اس میں سے ایک ارب سندھ سیلاب متاثرین پر لگایا جائے گا۔
    سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ جب میرا اللہ ہمیں اگلی باری دے گا تو ڈیمز بنائیں گے، بلوچستان سے چلنے والے نالوں کی وجہ سے تباہی مچی، بلوچستان کے ان نالوں پر چھوٹے ڈیمز بنائے جائیں گے، جب بھی پانی کا راستہ روکا جائے گا نقصان ہوگا۔
    عمران خان نے تقریب میں بلاول بھٹو کی نقل اتاری، بارش آتا ہے تو پانی زیادہ آتا ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ ہم دس ارب درخت لگائیں گے، سندھ کے نوجوان تیار ہوجائیں، وعدہ کرتا ہوں ڈاکو زرداری کو شکست دینی ہے، زرداری نے سندھ میں ظلم کا نظام بنایا ہوا، زرداری کو پیسہ بنانے کی بیماری ہے، یہ سندھ کا پیسہ چوری کرکے باہر بھیجتا ہے، اندرون سندھ زرداری مافیا کی چوری کی وجہ سے پیچھے رہ گیا، حلیم عادل شیخ پر ظلم کیا جارہا ہے، زرداری فکر نہ کرو تمہارا وقت آنے والا ہے، سندھ کے نوجوان میری ٹیم بنیں زرداری کو شکست دیں گے، آصف زرداری فکر نہ کریں ان کا وقت آنے والا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پٹرول 2 روپے 31 پیسے اور ڈیزل 78 پیسے فی لیٹر مہنگا

      پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ گندم کے نرخ 5 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئے

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      تازہ ترین

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.