Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
    • لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
    • ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
    • سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
    • سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
    • سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
    • ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
    • ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
    • لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
    • طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
    • سپارکو کے زیر اہتمام ورلڈ سپیس ویک 2026 ،4 سے 10 اکتوبر تک منایا جائیگا
    • سرکاری محکموں میں مبینہ کرپشن ‘ افسران ‘ اہلکاروں کیخلاف مہم جاری
    • غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 2 فلسطینی شہید
    • حنا جاوید قتل کیس’ مقتولہ کے بھائی کا قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو فوری مداخلت کیلئے دوسرا خط
    • عراق کا ایران کیساتھ3 سرحدی گزرگاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان
    • ایل ڈی اے بغیر نقشہ منظوری کے تعمیرات روکنے میں دن رات کوشاں ہے:ترجمان کا موقف
    • پوتن، زیلنسکی ملاقات کا امکان نہیں،روسی صدارتی محل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ’بِگ بی‘ کی دھماکا خیز فلم ’گڈ بائے‘ کا ٹریلر جاری

    By Khabrain Newsستمبر 7, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے ’’مقدر کا سکندر‘‘ امیتابھ بچن ایک بار پھر اپنی لازوال اداکاری سے فلم بینوں کا دل جیتنے آ رہے ہیں ان کی نئی فلم ’’گڈ بائے‘‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
    باپ بیٹی کا رشتہ سب سے انوکھا اور دل آویز ہے۔ بگ بی پہلے بھی فلم پیکو میں ایک ایسے عمر رسیدہ باپ کا کردار ادا کرچکے ہیں جو پیٹ کی بیماریوں کی وجہ سے نہ صرف خود پریشان رہتے ہیں بلکہ اپنی فرماں بردار بیٹی دیپیکا پڈوکون کے ناک میں دم کیے رکھتے ہیں۔ اس فلم میں امیتابھ بچن کی اداکاری کو خوب سراہا بھی گیا تھا۔
    پیکو کے بعد بگ بی ایک بار پھر باپ بیٹی کے رشتے پر مبنی ایک فیملی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ پیکو کے برعکس ’’ گڈ بائے‘‘ میں باپ بیٹی کا رشتہ اتنا مضبوط نہیں ہوتا بلکہ اس میں پڑتی ڈراریں لمحہ لمحہ آپ کو فلم سے جوڑے رکھیں گی۔
    خاندان کے ٹوٹنے اور بکھرنے جیسے درد ناک موضوع کو وکاس بہل نے ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں تحریر کیا ہے لیکن مکالمے کافی جاندار اور بولڈ ہیں۔ فلم کی ہدایت کاری بھی انہی کی ہے۔
    فلم میں امیتابھ بچن کی بیٹی کا کردار رشمیکا مندنا ادا کررہی ہیں جو بلاک بسٹر تیلگو فلم پشپا میں اپنی دھاک بٹھا چکی ہیں جب کہ فلم میں امیتابھ بچن کی بیوی کا کردار نینا گپتا نے ادا کیا ہے جن کا جلد ہی انتقال ہوجاتا ہے اور پھر باپ بیٹی میں کیا ہوتا ہے یہ آپ کو فلم دیکھنے پر پتہ چلے گا۔
    فلم گڈ بائے کی شوٹنگ رواں برس اپریل میں شروع ہوئی تھی اور 7 اکتوبر 2022 کو سینماؤں کی زینت بنے گی۔ فلم کو ایکتا کپور نے پروڈیوس کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.