Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹک ٹاک نے فیملی کے تحفظ کا فیچر متعارف کرادیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 3, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر صارفین کے تحفظ کو مزید بہتر بنانے کے لیے نفرد فیملی پیئرنگ فیچر متعارف کرادیا ہے۔
    ٹک ٹاک کا یہ فیملی پیئرنگ فیچر، والدین اور نوجوان افراد کو،سیفٹی سیٹنگز کو اْن کی اپنی انفرادی ضرورت کے مطابق بنانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
    ٹک ٹاک کا مقصد اِس بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے کہ والدین کس طرح نوعمرافراد کے اکاؤنٹس میں ہونے والی سرگرمیوں کی نگرانی کی غرض سے فیملی پیئرنگ فیچر استعمال کر سکتے ہیں جن میں ڈائریکٹ میسیجز، نوٹیفیکیشنز، واچ اور ڈاؤن لوڈ سیٹنگز شامل ہیں۔
    یہ تمام اقدام ٹک ٹاک کے جاری عزم کا اہم حصہ ہیں اور اِن کا مقصد اس پلیٹ فارم پر نوجوان افراد کی حفاظت اور دیکھ بھال ہے۔
    فیملی پیئرنگ فیچر والدین کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹس کو اپنے بچوں کے اکاؤنٹس سے منسلک کرسکیں اورمختلف کنٹرولز پر اختیار حاصل کریں۔ اس فیچر کے تحت اسکرین ٹائم کی حد مقرر کی جاسکے گی تاکہ ٹک ٹاک پر نوجوان افراد کے وقت کو روزانہ کنٹرول کیا جاسکے جو 40 سے 120منٹس تک کا آپشن فراہم کرتا ہے۔اسی طرح غیرموزوں اور نامناسب مواد کو بھی کنٹرول کیا جاسکے گا۔
    ریسٹرکٹڈ موڈ کا فیچر ایسے مواد کے ظاہر ہونے کو محدود کرتا ہے جوتمام عمر کے افراد کے لیے غیر مناسب ہو۔ فیملی پیئرنگ فیچر فعال کیے بغیر بھی والدین،کسی بھی وقت،ایپ کے ڈیجیٹل ویل بینگ کنٹرولز پر جا کر اسکرین ٹائم مینجمنٹ اور، ریسٹرکٹڈ موڈ سیٹ کرنے میں اپنے نوعمر بچوں کی مدد کر سکتے ہیں۔
    والدین ڈائریکٹ میسیجزکے آپشن کے ذریعے اس بات کو محدود رکھ سکیں گے کہ منسلک اکاؤنٹ کو کون میسیجز بھیج سکتا ہے یا پھر ڈائریکٹ میسیجنگ کو مکمل طور پر آف کیا جا سکتا ہے۔استعمال کرنے والوں کا تحفظ ذہن میں رکھتے ہوئے ٹک ٹاک نے میسیجنگ کےلیے متعدد پالیساں اور کنٹرولز تیار کیے ہیں، مثلاً صرف منظور شدہ فالوورز ہی ایک دوسرے کو میسیجز بھیج سکتے ہیں اور ٹک ٹاک میسیجز میں تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے کی اجاز ت نہیں دیتا ہے۔ اگر کسی صارف کی عمر 16 سال سے کم ہے، ایسی صورت میں ٹک ٹاک خود بخود ڈائریکٹ میسیجز کو غیر فعال کر دیتا ہے۔
    پرائیویسی اور سیکیوریٹی کی سیٹنگزکا آپشن والدین کو اس بات کا اختیار دے گا کہ کون اْن کے نو عمر بچوں کی وڈیوز کو لائیک اورکمنٹ کر سکتا ہے۔ خواہ اُن کا اکاونٹ پرائیویٹ رکھنا ہے یا پبلک، یا اْن کا اکاؤنٹ دوسرے افراد کو تجویزکرنا ہے کہ نہیں۔
    والدین اس بات کا بھی فیصلہ کر سکتے یں کہ اُن کے نو عمربچے کس قسم کا کونٹینٹ، لوگ، hasthtags یا آوازیں تلاش کر سکتے ہیں۔
    ٹک ٹاک نے پاکستان کی بعض انتہائی مقبول شخصیات اور کری ایٹرز کے ساتھ بھی شراکت کی ہے جو خاندان کے تحفظ کے حوالے سے ٹک ٹاک کی کوششوں کو وسعت دینے کے لیے ایسا دلچسپ کنٹنٹ تیار کریں گے جس میں 13 سے 19 سال کی عمر کے نوجوان صارفین پر خصوصی توجہ دی گئی ہو گی۔
    ٹک ٹاک جیسے پلیٹ فارمز کو اپنانا، فیمیلیز کو اپنی تخلیقی صلاحیتیوں کے اظہار، کہانیاں شیئرکرنے اور کمیونٹیز کےلیے حمایت کے اظہار کی غرض سے مشترکہ ٹولز بھی فراہم کر رہا ہے۔ ایک ہی وقت میں جہاں وہ ڈیجیٹل لینڈ اسکیپ میں اکٹھا سفر کرنا سیکھ رہے ہوتے ہیں وہیں ایک محفوظ تجربہ یقینی بنانے پر بھی توجہ مرکوز کرتے ہیں۔
    فیمیلیز کو ذہن میں رکھتے ہوئے،گزشتہ ایک سال کے دوران، ٹک ٹاک نے متعدد اقدامات کیے ہیں اور اپنی ٹیموں، پالیسیوں، کنٹرولز اور تعلیمی وسائل میں اضافہ کیا ہے۔اس پلیٹ فام نےپالیسیوں کومزید شفاف اور قابل رسائی بنایا ہے۔سیفٹی ٹیموں پراپنے اعتاد میں اضافہ کیا ہے اور دستیا ب وسائل کی بنیاد پر سیفٹی سینٹر قائم کیا ہے جہاں اُردو زبان میں بھی مواد دستیاب ہے اور دنیا کی ممتاز سیفٹی آرگنائزیشنز کے ساتھ شراکت بھی کی ہے۔
    فیملی پیئرنگ فیچرکے ذریعے ٹک ٹاک نے صارفین کے تحفظ کے حوالے سے ا پنے عزم کو وسعت دی ہے جس سے پلیٹ فارم کے حفاظتی ٹولز کا مجموعہ بڑھاہے اور پرودکٹ کے فیچرز تک زیادہ سے زیادہ رسائی فراہم کرنے کے لیے اس کا م کی تکمیل کرتا ہے کیوں کہ اس طرح صارفین ڈیجیٹل خواندگی ایک اہم سنگ میل عبورکرتے ہیں۔ والدین کو اپنے نوعمر افراد کے لیے آن لائن تجربہ اور راہنمائی کرنے کی بہتر صلاحیت فراہم کرنا کے ساتھ آن لائن تحفظ اور ڈیجیٹل شہریت کے بارے میں تعلیم کے لیے وقت فراہم کرنا ٹاک ٹاک کی جاری کاوشوں کا حصہ ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.