تازہ تر ین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا سری لنکا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پرتھ : (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم ترین میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پرتھ میں کھیلا جارہا ہے جہاں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے لنکن کپتان داسن شنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
یہ میچ میزبان ٹیم کے لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ اگر انہیں اگر مگر کے چکر سے بچنا ہے تو یہ میچ جیتنا ہوگا۔آج کے میچ سے قبل یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ اس اہم میچ سے قبل آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain