تازہ تر ین

امریکی ریاستوں کی تعداد سے متعلق بائیڈن کی زبان پھسل گئی

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن کی اپنے ہی ملک کی ریاستوں کی تعدادسے متعلق زبان پھسل گئی۔
اپنے ایک بیان میں بائیڈن کا کہنا تھا کہ 2018 میں ہیلتھ کیئر کوبچانےکے لیے ڈیموکریٹس نے 54 ریاستوں میں انتخابی مہم چلائی۔تاہم حقیقت یہ ہےکہ امریکا 50 ریاستوں پر مشتمل ہے جبکہ واشنگٹن ڈی سی کو ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کہا جاتا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کئی بار امریکی صدر جو بائیڈن مختلف تقاریب میں رستہ بھولنے کی ویڈیو سامنے آ چکی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain