سڈنی: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلوی سکواڈزکا اعلان کردیا گیا۔
آسٹریلیا میں تین ون ڈے میچز 17 , 19 اور 22 نومبر کو ایڈیلیڈ ، سڈنی اور میلبرن میں ہوں گے جب کہ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 30 نومبر اور دوسرا ٹیسٹ 8 دسمبر سے شروع ہو گا، ٹیسٹ اور ون اسکواڈ کی قیادت فاسٹ بولر پیٹ کمنز کریں گے۔
ایرون فنچ کی ریٹائرمنٹ کے بعد پیٹ کمنز پہلی مرتبہ ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ ایرون فنچ کی جگہ ٹریوس ہیڈ کو ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
چئیرمین آف سلیکٹر جارج بیلی کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سکواڈ میں تبدیلیاں نہیں کی گئیں اور مارکوس ہیرس بھی جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے جب کہ ٹریوس ہیڈ نے پاکستان اور سری لنکا میں اچھا پرفارم کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ اگلے برس بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے سیریز بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔
بریکنگ نیوز
- حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
- کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
- وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
- سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
- امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
- فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
- کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم
- مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
- بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان
- پنجاب میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: مریم نواز
- گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش
- پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے جرائم کی اطلاع دینے پر انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا
- فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
- ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
- پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
- 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
- 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
- اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
- لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
- "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
