خیبرپختونخواہ (ویب ڈیسک) میں چار سدہ کے ضلع کچہری تنگی بازار میں واقع کچہری کے باہر3 دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں چار شہری جاں بحق اور12 زخمی ہوئے ہیں۔ ۔اطلاعات کے مطابق تین دہشت گردوں نے کچہری میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی ۔ڈی پی او سہیل خالد نے بتایا کہ دہشت گرد بڑی کاکروائی کرنا چاہتے تھے۔تینوں خود کش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ ان کے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے خود کو اڑالیا جبکہ باقی دو کو سیکورٹی فورسز نے ہلاک کردیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے تنگی بازارپہنچ کر سیکورٹی سنبھال لی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم ابھی کسی ہلاکت کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔زخمیوں کو تنگی کے لیڈی ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ڈاکٹروں اور عملے کو الرٹ کردیا گیاہے۔سیکورٹی فورسز نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا۔بم ڈسپوزل اسکوائڈ کا عملہ پہنچ گیا ہے، شواہد اکھٹے کیئے جا رہے ہیں۔ ایف سی کو طلب کر لیا گیا ہے
بریکنگ نیوز
- پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
- سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
- قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
- خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
- یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
- پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
- ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
- آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
- عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
- پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
- آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
- یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
- عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
- افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
- پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
- پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
- بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
- میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
- پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
