Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ریکارڈز کی بارش 

    By Khabrain Newsدسمبر 27, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) بابراعظم ریکارڈز کی بارش میں پوری طرح بھیگ گئے، انہوں نے نیوزی لینڈ سے کراچی ٹیسٹ کے پہلے ہی روز کئی اعزازات اپنے نام کر لیے۔
    نیوزی لینڈ سے کراچی میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز پاکستانی کپتان بابراعظم نے کئی ریکارڈز توڑ دیے،انھوں نے کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے کا 16 سال پرانا ملکی ریکارڈ محمد یوسف سے چھین لیا۔
    موجودہ بیٹنگ کوچ 2006 میں 2435 رنز بناچکے ہیں، گذشتہ روز جب بابر 13 کے انفرادی اسکور پر پہنچے تو وہ یوسف کو پیچھے چھوڑ چکے تھے، جب انھوں نے ففٹی مکمل کی تو ایک کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکور کا ریکارڈ بھی ان کے نام ہو گیا۔
    یہ بابر کی اس سال 25 ویں ففٹی پلس اننگز ہے، اس طرح انھوں نے رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا جنھوں نے 2005 میں 24 مرتبہ 50 سے زائد رنز بنائے تھے۔
    اس سال ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کی خراب کارکردگی کے باوجود بابر تنہا فائٹر کے طور پر رنز بناتے رہے، وہ اس طرز کے 9 میچز میں ایک ہزار سے زائد رنز اسکور کرچکے ہیں، ان کے سوا دنیا کے صرف 3 بیٹرز ہی 2022 کے دوران اپنے ٹیسٹ مجموعے کو چار ہندسوں تک پہنچاسکے ہیں۔
    کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابر نے سنچری بنائی، انھوں نیانٹرنیشنل کرکٹ میں 28 ویں بار یہ کارنامہ سرانجام دیا، دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلی بار انھوں نے چھکا جڑ کر سنچری مکمل کی۔
    رواں ٹیسٹ میں اگر ان کا بیٹ یونہی چلتا رہا تو وہ ایک کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کئی بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں، اس فہرست میں سب سے اوپر 46 اننگز میں 2833 رنز کے ساتھ رکی پونٹنگ موجود ہیں جنھوں نے 2005 میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.