Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    3 بھارتی پولیس اہلکاروں پرساتھی کے قتل کا مقدمہ درج

    By Khabrain Newsدسمبر 28, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی : (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں 2020 میں قتل ہونے والے پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ، تین ساتھی اہلکاروں کیخلاف درج کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اتر پردیش کے میرٹھ ضلع میں تعینات تین پولیس کانسٹیبلوں کے خلاف منگل کے روز اپنے 25 سالہ ساتھی کو مارنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا۔ خیال رہے کہ یہ معاملہ 9 دسمبر 2020 کا ہے ، جب مراد آباد کے بدھی بہار کے رہنے والے 25 سالہ کانسٹیبل پون کمار کو امروہہ ضلع ، گجرولا قصبے کے علاقے رجب پور میں مبینہ طور پر اس کے تین ساتھیوں نے قتل کر دیا تھا۔ پون کمار میرٹھ میں تعینات تھے، اس کے والد منوہر سنگھ کے مطابق، تینوں ملزمان جن کی شناخت منوج کمار، سچن کمار اور راہول کمار کے طور پر کی گئی ہے ، پون کو "پارٹی میں شرکت” کے بہانے گجرولا لے گئے اور وہاں اس کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ ایک مقامی نے پون کے والدین کو اطلاع دی ، جنہوں نے اسے مراد آباد کے ایک میڈیکل کالج میں پہنچایا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے ۔ پون کے والد نے الزام لگایا کہ انہوں نے ملزم کے خلاف رجب پور تھانے میں شکایت درج کروائی تھی لیکن پولیس نے اس معاملے میں کوئی مقدمہ درج نہیں کیا۔ اہل خانہ کے کیس میں شکایت درج کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی ،گزشتہ روز عدالت کے حکم کے بعد پولیس نے کانسٹیبل منوج، سچن اور راہول کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ امروہہ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل پون کمار کی دو سال قبل موت ہو گئی تھی، ہم نے مقامی عدالت کے حکم کی بنیاد پر تین کانسٹیبلوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جس پر مزید تحقیقات جاری ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.