Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حملہ آور پولیس وردی میں تھا، دہشتگرد نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے، آئی جی خیبرپختونخوا

    By Khabrain Newsفروری 2, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور: (ویب ڈیسک) انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ پشاور حملے میں ملوث خودکش بمبار نے پولیس کی وردی پہن رکھی تھی، دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کے نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا نے کہا کہ 1 ہزار سے زائد جوانوں کو اکٹھا کرکے ان سے گفتگو کی، کئی چیزوں کی وضاحت ضروری ہے، آفیشل بیان سے کنفیوژن دور ہوجائے گی اور ابہام پیدا نہیں ہوگا، ہم اپنے ایک ایک شہید کا بدلہ لیں گے، قربانیوں کو رائیگاں جانے نہیں دیں گے۔
    انہوں نے کہا کہ پولیس فورس تکلیف میں ہے، میں تین دن میں تین گھنٹے سویا ہوں، آئی جی سے لے کر سپاہی تک اذیت میں مبتلا ہیں، گزارش ہے کہ تکلیف میں اضافہ نہ کیا جائے، مرہم رکھا جائے، ہم بھی انسان ہیں، ہمارے بھی بچے ہیں، گھر بار ہے، ہم بے حس نہیں۔
    آئی جی نے کہا کہ میرے بچوں کو اس دکھ کے وقت میں اکسانا درست نہیں، سازشی تھیوریوں سے جوانوں کے دکھ میں اضافہ کرکے احتجاج پر اکسایا جا رہا ہے، افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، نصب شدہ مواد کے دھماکہ کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، زمین میں کوئی گڑھا یا چھت پر دھماکے کا کوئی نشان نہیں ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سارے حقائق میڈیا کے سامنے رکھے جائیں گے، ہم اوروں کے لئے انصاف مہیا کرتے ہیں تو اپنے لئے بھی انصاف حاصل کریں گے، سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کے پاس ہے، جیو فینسنگ کا عمل جاری ہے، سیف سٹی پشاور میں نہیں اس لئے شہریوں کو درخواست کرکے فوٹیجز حاصل کی جا رہی ہیں۔
    آئی جی خیبرپختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ خودکش حملہ آور کے آنے کی فوٹیج حاصل کرلی ہے، وہ موٹر سائیکل پر سوار پولیس یونیفارم میں ہے اور اس نے جیکٹ پہن رکھی ہے، اس کے سر پر ہیلمٹ، منہ پر ماسک ہے، ہم نے موٹرسائیکل بھی حاصل کر لی ہے جبکہ شناخت اور نیٹ ورک تک رسائی کا عمل جاری ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.