Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انڈس ارتھ ٹرسٹ اور کوکا کولا کی جانب سے ٹھٹھہ میں فلڈ ریلیف کی جاری سرگرمیوں کے تحت شمسی توانائی سے چلنے والے واٹر فلٹریشن سسٹم کا افتتاح

    By Khabrain Newsفروری 2, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) انڈس ارتھ ٹرسٹ او ر کوکا کولا پاکستان نے اپنی فلڈ ریلیف سرگرمیوں کے تحت ٹھٹھہ کے گاؤں علی محمد جوکھیو میں شمسی توانائی سے چلنے والے واٹر فلٹریشن سسٹم کا افتتاح کیا اور ٹھٹھہ کی عوام کیلئے پینے کے صاف پانی کی آسان آمد و رفت کیلئے کمیونٹی کی خواتین کو پہیہ والے واٹر کنٹینرز عطیہ کئے۔
    کوکا کولا پاکستان کے نائب صدر فہد اشرف اور علی محمد جوکھیو گاؤں کے معززین نے واٹر فلٹریشن کے جدید سسٹم کا افتتاح کیا اور کمیونٹی کی خواتین میں واٹر کنٹینرز تقسیم کئے۔اس موقع پر کوکا کولا کے ملازمین،بوند شمس اور طیبہ آرگنائزیشن کے نمائندگان بھی موجود تھے اور کمیونٹی کے لوگوں کے ہمراہ کھانا بھی کھایا۔
    یہ پراجیکٹ انڈس ارتھ ٹرسٹ اور کوکا کولا کی سیلاب سے متاثرہ 1000سے زائد گھرانوں کو خوراک،پناہ گاہ،نہانے دھونے(پانی،صفائی،حفظان صحت)کی سہولیات،پینے کے صاف پانی تک رسائی،اور حفظان صحت کی کٹس فراہم کرنے کی کوششوں کا تسلسل ہے۔
    کوکا کولا پاکستان کے نائب صدر فہد اشرف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ”سیلاب کے اثرات آنے والے طویل عرصہ تک محسوس کئے جاتے رہیں گے،پاکستان کے شراکت دار کے طور پرکوکا کولا،حکومت اور این جی اوز کے ساتھ ملکر کام کررہا ہے،تاکہ پسماندہ افراد کو فوری ریلیف اورپینے کے صاف پانی تک رسائی اور صفائی ستھرائی کیلئے مدد فراہم کی جاسکے۔“
    انڈس ارتھ ٹرسٹ کے بانی و سی ای او شاہد سعید خان نے اس موقع پر پینے کے صاف پانی تک رسائی کے بنیادی انسانی حق سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ”کوکا پاکستان کا فعال کردہ اور بوند شمس کا اختراع کردہ شمسی توانائی سے چلنے والا یہ واٹر فلٹریشن سسٹم اس کمیونٹی اور ارد گرد کے افراد کے لوگوں کی زندگیوں میں نمایاں تبدیلی لائیگا،کیونکہ یہ یومیہ10ہزار لٹر سے زائد پانی فلٹر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس طرح کی شراکتیں انڈس ارتھ ٹرسٹ کے موٹو‘Development with Dignity’کی عکاسی کرتی ہیں،جس کے ذریعہ گزشتہ 20برسوں سے سندھ اور بلوچستان کے لوگوں کی خدمت کی جارہی ہے۔“
    گزشتہ برس کوکا کولا کمپنی کے عالمی فلاحی ادارہ کوکا کولا فاؤنڈیشن نے ضروری سامان کے ساتھ فوری ریلیف کیلئےCAREانٹر نیشنل کو ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر کی گرانٹ فراہم کی،اس کے علاوہ Coca-Cola Içecek Pakistanنے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)کے ذریعہ 1لاکھ20ہزار لٹر پینے کا صاف پانی بھی مہیا کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.