کراچی: (ویب ڈیسک) پی آئی ڈی سی ٹریفک سیکشن پر خاتون نے ڈیوٹی پر موجود ڈی ایس پی ٹریفک سے بدتمیزی کی، دھکے بھی دیئے۔
ڈی ایس پی ٹریفک نے کار سوار خاتون کو فینسی نمبر پلیٹ اور ٹنٹڈ گلاسز نصب کرنے پر روکا تھا، مشتعل خاتون باریش بزرگ ڈی ایس پی کو دھکے دیتی رہی۔
مشتعل خاتون نے بدتمیزی کے دوران ڈی ایس پی کو تھپڑ بھی رسید کر دیا، خاتون کی جانب سے معافی مانگنے پر معاملہ ختم ہو گیا۔
پی آئی ڈی سی ٹریفک سیکشن پر خاتون کی ڈی ایس پی ٹریفک سے بد تمیزی، دھکے، تھپڑ رسید کر دیا

