Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شیخوپورہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلوں میں 4 ڈاکو ہلاک
    • ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
    • پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
    • اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
    • روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
    • شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
    • پاکستان کے قونصل جنرل دبئی حسین محمد ،پی سی ایم اے کے سابق چیئرمین ڈاکٹر وسیم سرور بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستان پویلین کا افتتاح کررہے ہیں۔
    • نانا پاٹیکر نے ایک کروڑ معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول
    • عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
    • ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
    • بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی
    • مزدور اور صنعتکار ملکی ترقی کے شراکت دار ہیں:ڈی جی آئی ایل او
    • پاکستانی طالبعلم سعد محمود برانہ کی برطانیہ میں نمایاں کامیابی
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد
    • لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کھلی کچہری کے دوران سائلین کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر رہے ہیں۔
    • بی بی ایل، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رئوف پر نظریں جما لیں
    • پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری
    • سری لنکا کے دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی
    • پاکستان انڈر 19 کے سابق کپتان حسن خان امریکی سکواڈ میں شامل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    منوج باجپائی نے ’غصے کا تیز‘ ہونے کا اعتراف کرلیا

    By Khabrain Newsاپریل 1, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی:(ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار منوج باجپائی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ غصے کے تیز ہیں۔
    ایک حالیہ انٹرویو میں اداکار منوج باجپائی کا کہنا تھا کہ میں غصے کا تیز ہوں اور اس میں میری پرورش اور فیملی پس منظر کا دخل ہے۔
    انہوں نے بتایا کہ میں گھر میں سب سے بڑا لڑکا تھا اور ہم چھ بہن بھائی تھے، بڑا بیٹا ہونے کی وجہ سے میں والد کی طرح تھا۔
    منوج باجپائی کا کہنا تھا کہ بڑا ہونے کی وجہ سے مجھ پر بہت ساری ذمہ داریاں تھیں، اگرچہ وہ ساری ذمہ داریاں میری نہیں تھیں لیکن مجھے اٹھانی پڑیں۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ اس زمانے میں غصہ میرا شدید ترین جذبہ تھا اور گزشتہ کچھ برسوں سے یہ غصہ اب بہت کم ہو گیا ہے۔
    یاد رہے کہ منوج باجپائی نے اپنا آخری پروجیکٹ شرمیلا ٹیگور کے ساتھ فلم ’گل موہر‘ میں کیا تھا اور وہ اب اپنی ویب سیریز ’دی فیملی مین‘ کے تیسرے سیزن پر کام کررہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.