Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان
    • پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پانچواں ٹی 20، بابر اعظم کو اصرار کر کے کھلایا گیا

    By Khabrain Newsجنوری 28, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: نیوزی لینڈ کیخلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم کو اصرار کر کے کھلایا گیا۔

    نیوزی لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو1-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، ابتدائی چاروں میچز میں ناکامی کے بعد کلین سوئپ کا خطرہ سر پر منڈلا رہا تھا، ایسے میں کرائسٹ چرچ میں جب اسٹار بیٹر بابر اعظم نے یہ کہا کہ وہ گروئن انجری کا شکار ہیں اور شاید میچ میں حصہ نہیں لے سکیں تو ٹیم مینجمنٹ کے چھکے چھوٹ گئے،ان کو اصرار کر کے کھلایا گیا مگر ڈراپ کیچ کے باوجود بابر 24 گیندوں پر 13 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

    انھوں نے تقریباً آدھی اننگز میں فیلڈنگ بھی نہیں کی، بولرز کی عمدہ کارکردگی نے پاکستان کو 42 رنز سے فتح دلا دی اور0-5 کا خطرہ بھی ٹل گیا، سیریز میں بابر 3نصف سنچریوں کی مدد سے 213 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے،21 جنوری کو یہ میچ کھیلنے کے بعد سابق کپتان 11206 کلومیٹر کا سفر طے کر کے ڈھاکا پہنچے، 23 تاریخ کو انھوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں رنگپور رائیڈرز کی جانب سے سلہٹ اسٹرائیکرز کیخلاف میچ میں حصہ لیا اور بطور اوپنر ناقابل شکست56 رنز بنا کر ٹیم کو تقریباً ہارے ہوئے میچ میں فتح دلائی۔

    بابر اعظم کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ انجری زیادہ خطرناک نہیں تھی،چونکہ پاکستان ٹیم سیریز ہار چکی تھی اس لیے بابر آرام کرنا چاہتے تھے ، ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اس سے کسی نوجوان کھلاڑی کو کھیلنے کا موقع مل جائے گا،البتہ جب ٹیم مینجمنٹ نے اصرار کیا تو بابر نے میچ میں حصہ لیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.