Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ
    • حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا
    • آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
    • حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک
    • اسرائیلی بمباری میں 4 خواتین سمیت 5 فلسطینی شہید
    • حوثیوں کی ریاض پر کارروائی، سعودی عرب کا صنعاء پر جوابی فضائی حملہ
    • ایلون مسک دوبارہ امریکی حکومت کے قریب، آئندہ جنگوں کیلئے مشورے دیں گے
    • بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو فائرنگ سے قتل
    • لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی
    • پی ٹی آئی کا احتجاج پہلے ہی کامیاب ہوچکا، اسلام آباد 10 روز سے بند ہے: بلاول بھٹو
    • لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
    • متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل: مائیکروسافٹ
    • آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر دھماکا، خوف و ہراس پھیل گیا
    • دریائے جہلم میں اچانک طغیانی، خاتون جاں بحق
    • صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپسی کیلئے ادیس ابابا پہنچ گئیں
    • برمودا سے بوسٹن جانے والا طبی طیارہ لاپتا، 6 افراد سوار تھے
    • پی ٹی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
    • ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
    • معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عادل کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حماس سے لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک؛ مجموعی تعداد 250 ہوگئی

    By Khabrain Newsمارچ 19, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابیب: غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا جس کی شناخت 20 سالہ سارجنٹ متان وینوگرادوف کے نام سے ہوئی۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی برّی فوج نے ٹینکوں کی مدد سے غزہ کے الشفا اسپتال پر چڑھائی کردی۔ مسلسل گولہ باری کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کے اہلکار اسپتال میں داخل ہوگئے۔
    الشفا اسپتال میں حماس کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 250 ہوگئی۔
    دوسری جانب اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کارروائی میں حماس کے 40 جنگجو مارے گئے۔ تاہم آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ اسپتال سے 80 فلسطینیوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز الشفا اسپتال پر حملوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسپتال میں حماس کے جنگجو منظم ہو رہے ہیں اور اسرائیل پر کسی نئے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
    اسرائیلی فوج نے یہ بھی کہا تھا کہ الشفا اسپتال پر فوجی آپریشن کے دوران طبی عملے کو کام سے نہیں روکا جائے گا اور پناہ گزینوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا جائے گا۔
    یاد رہے کہ گزشتہ برس 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر حملہ کردیا تھا جس کے نتیجے میں 1500 کے قریب اسرائیلی ہلاک ہوگئے تھے اور 250 اسرائیلی فوجیوں اور غیر ملکیوں کو یرغمال بناکر غزہ لایا گیا تھا۔
    جس کے بعد سے اسرائیل کی غزہ پر مسلسل بمباری میں تاحال 31 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 73 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ

      آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر

      حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.