Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
    • سابق ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرآج سماعت
    • پلاسٹک فری اسلام آباد اقدام کا آغاز کر دیا گیا
    • وفاقی وزیر کیسکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 تعمیر کے آغاز کی خوشخبری دیدی
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں 3 افراد کو حراست میں لیکر چرس اور شراب برآمد
    • فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
    • برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
    • تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
    • افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
    • معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مہوش حیات اور سچل افضل کے افیئر کی خبریں سرگرم

    By Khabrain Newsجولائی 26, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی اداکار و ماڈل سچل افضل کے ساتھ رومانوی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔

    مہوش حیات اپنی بہترین اداکاری اور دلکش اداؤں کے سبب شہرت کے آسمان چھونے میں کامیاب رہی ہیں۔

    ڈراما ’دل لگی‘ میں مہوش حیات ہمایوں سعید کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں جبکہ انکی کامیاب فلموں میں ’جوانی پھر نہیں آنی‘ ، ’ایکٹر اِن لاء‘ ، ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ ، ’ لوڈ شیڈنگ‘ ، ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ ، ’لندن نہیں جاؤنگا‘ اور ’تیری میری کہانیاں‘ شامل ہیں۔

    شاندار کریئر کے باوجود مہوش حیات کا نہ کسی کے ساتھ افیئر منظرِ عام پر آیا اور نہ ہی انہوں نے شادی کی۔

    اداکارہ نے اپنے انٹرویو میں بھی یہی کہا تھا کہ ’وہ ابھی اپنے کریئر پر توجہ مرکوز کرکے بیٹھی ہوئی ہیں اور شادی کا ارادہ نہیں لیکن اگر کوئی ایسا مل گیا جو دل کو بھاگیا تو کرلونگی شادی‘۔

    اب سوشل میڈیا صارفین کو ایسا لگ رہا ہے کہ شاید مہوش حیات کا دل جیتنے میں ایک شخص کامیاب ہوگیا ہے اور اسی سے اداکارہ کی قربتیں بڑھ رہی ہیں۔

    پاکستانی ماڈل و اداکار سچل افضل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی ہے جس میں وہ سیاہ شرٹ اور پینٹس میں پوز دیتے دکھے۔

     پوسٹ میں شامل دوسری تصویر میں سچل افضل کے ساتھ مہوش حیات کو دیکھا جاسکتا ہے۔

    اسکرین گریب
    اسکرین گریب

    مذکورہ تصویر میں مہوش حیات اور سچل افضل رومانوی انداز میں ایک دوسرے کی آنکھوں میں دیکھ رہے ہیں اور ایک دوسرے کے ہاتھ بھی تھام رکھے ہیں۔

    اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد ریلیشنشپ آفیشل کرنے سے متعلق سوال کرتے نظر آرہی ہے۔

    ایک صارف نے لکھا کہ ’ کیا آپ دونوں ریلیشن شپ میں ہیں؟‘ ایک اور صارف نے لکھا کہ ’لڑکے نے سیدھا لکھا ہے کہ اسے نئی جنریشن کی لڑکیاں پسند نہیں ہیں، اسے اپنی عمر سے بڑی لڑکیاں پسند ہیں‘۔

    ایک اور انسٹاگرام صارف نے لکھا کہ ’ آنٹیاں کھا گئیں نوجوان کیسے کیسے‘ جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ ’بڑی بہن ہے کیا؟‘

    واضح رہے کہ سچل افضل 27 اگست 1995 کو پاکستان کے شہر گجرانوالا میں پیدا ہوئے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.