Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
    • سابق ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرآج سماعت
    • پلاسٹک فری اسلام آباد اقدام کا آغاز کر دیا گیا
    • وفاقی وزیر کیسکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 تعمیر کے آغاز کی خوشخبری دیدی
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں 3 افراد کو حراست میں لیکر چرس اور شراب برآمد
    • فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
    • برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
    • تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
    • افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
    • معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی موسیقار نے پاکستانی گانے ‘بلاک بسٹر’ کو محمد رفیع کی آواز میں تبدیل کردیا

    By Khabrain Newsجولائی 27, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بھارت کے نوجوان موسیقار نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی مدد سے معروف پاکستانی گانے ‘بلاک بسٹر’ کو ماضی کے لیجنڈری گلوکار محمد رفیع کی آواز میں تبدیل کردیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

    پاکستان کے کوک اسٹوڈیو سیزن 15 کا گانا ‘بلاک بسٹر’ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے، یہ گانا بھارتی شائقین بھی بہت پسند کررہے ہیں۔

    گانا ‘بلاک بسٹر’ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ٹرینڈ کررہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ صارفین اس ٹرینڈنگ گانے پر اپنی ویڈیوز بنا رہے ہیں۔
    ایسے میں بھارت سے تعلق رکھنے والے نوجوان موسیقار انشومن شرما نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا استعمال کرتے ہوئے اس گانے کو نئی آواز دی ہے۔

    انشومن شرما نے گلوکار آدیتیہ کے ساتھ ملکر گانا ‘بلاک بسٹر’ کو 70 کی دہائی کے انداز میں دوبارہ بنایا ہے، یہ گانا ویسے تو گلوکار آدیتیہ نے اپنی آواز میں گایا ہے لیکن انشومن نے اے آئی کی مدد سے آدیتیہ کی آواز کو مرحوم لیجنڈری گلوکار محمد رفیع کی آواز میں تبدیل کردیا ہے۔

    محمد رفیع کی آواز میں گانا ‘بلاک بسٹر’ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے، موسیقی کے شائقین سمیت اس گانے کے پاکستانی پروڈیوسر ذوالفقار جبار خان المعروف ‘زلفی’ نے بھی انشومن شرما کے منفرد تجربے کی تعریف کی۔

    واضح رہے کہ 2 ماہ قبل ریلیز ہونے والے گانے ‘بلاک بسٹر’ نے یوٹیوب پر 26 ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے ہیں، اس گانے کے گلوکاروں میں فارس شفیع، عمیر بٹ اور گھڑوی گروپ شامل ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.