Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خواتین بھی مردوں پر بہت زیادہ ظلم کرتی ہیں، شہریار منور

    By Khabrain Newsجولائی 28, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

      کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں اگر مرد خواتین پر ظلم کرتے ہیں تو وہیں بہت سی خواتین ایسی بھی جو مردوں پر بھی انتہا کا ظلم کرتی ہیں۔

    شہریار منور کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے کہا کہ پاکستانی مردوں کو بچپن سے ہی رونے کی اجازت نہیں ہوتی، بچپن سے ہی سیکھایا جاتا ہے کہ مرد کو کبھی درد نہیں ہوتا اور مرد کبھی نہیں روتا۔

    اداکار نے کہا کہ جب مردوں کو درد نہیں ہوتا اور مرد روتا نہیں ہے تو پھر وہ بہت بڑا جانور بنتا ہے اور شادی کے بعد اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہے۔

    اُنہوں نے کہا کہ والدین بچپن سے ہی اپنے بچے کی اس طرح پرورش کرتے ہیں کہ وہ بہادر بنے گا اور آنسو نہ بہا کر زندگی میں کبھی کمزور نہیں پڑے گا۔

    شہریار منور نے کہا کہ بچپن میں والدین بچے کو رونے نہیں دیتے اور پھر شادی کے بعد بیوی مرد کو اپنے جذبات کا اظہار نہیں کرنے دیتی، بیویاں اپنے شوہروں سے کہتی ہیں کہ اگر نوکری چلی گئی تو کیا ہوا، دوبارہ کھڑے ہوجاؤ، کوئی دوسرا کام شروع کرو۔

    اداکار نے کہا کہ مرد پر بہت ساری ذمہ داریاں ڈال دی جاتی ہیں، اُسے اپنے جذبات بیان کرنے کا موقع نہیں ملتا جس کی وجہ سے اُس کی شخصیت میں مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

    اُنہوں نے مزید کہا کہ ہمارے سماج میں بہت سی خواتین ایسی بھی ہیں جو مردوں پر ظلم کرتی ہیں اور وہ ظلم ایسے ہوتے ہیں کہ جن کا ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.