Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»شوبز»ایشوریا کی بیٹی کے ساتھ نیویارک سے واپسی، ابھیشیک نے ایئرپورٹ پر ریسیو نہیں کیا
    شوبز

    ایشوریا کی بیٹی کے ساتھ نیویارک سے واپسی، ابھیشیک نے ایئرپورٹ پر ریسیو نہیں کیا

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاگست 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی اپنے شوہر ابھیشیک بچن کے بغیر صرف بیٹی ارادھیا کے ساتھ نیویارک سے ممبئی واپسی نے ایک بار پھر طلاق کی افواہوں کو تقویت دے دی۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو ممبئی واپسی پر اپنی بیٹی ارادھیا کے ساتھ ایئرپورٹ پر دیکھا گیا ہے جس کی ویڈیوز وائرل ہیں۔

    اس موقع پر ایشوریا رائے بہت خوش دکھائی دے رہی تھیں اور انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں جبکہ اس موقع پر انہیں ریسیو کرنے کیلئے ابھیشیک بچن موجود نہیں تھے۔

    ایشوریا رائے سے متعلق کئی بار یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اداکارہ کے بچن فیملی کے ساتھ تعلقات خراب چل رہے ہیں اور سال 2023 میں بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ ایشوریا نے بچن ہاؤس کو چھوڑ دیا ہے۔

    بھارتی میڈیا پر بارہا خبریں آنے کے باوجود دونوں اداکاروں سمیت بچن خاندان کے کسی فرد نے اس حوالے سے زبان نہیں کھولی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے

    مئی 27, 2026

    سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

    مئی 26, 2026

    توثیق حیدر کا بڑی عید پر کراچی اور لاہور کا موازنہ

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.