Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    "پاکستانی شوبز میں 32 سال تک کام کرنے کے باوجود حکومتی ایوارڈ نہیں ملا”

    By Khabrain Newsاگست 4, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: ماضی کے معروف پاکستانی فلم اسٹار افضل خان المعروف ریمبو نے شکوہ کیا ہے کہ تین دہائیوں تک پاکستانی شوبز میں کام کرنے کے باوجود تاحال انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس جیسا کوئی ایوارڈ نہیں ملا۔

    حال ہی میں ریمبو نے اپنی اہلیہ و سابقہ فلمی اداکارہ صاحبہ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت شوبز کیریئر پر بھی گفتگو کی۔

    ریمبو نے پاکستانی فنکاروں کو ملنے والے ایوارڈز کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ایک ہی ایوارڈ شو ہوتا تھا، اُسی شو میں تمام اداکاروں، فلموں اور ڈراموں کو ایوارڈز ملتے تھے لیکن اب ہر ٹی وی چینل اپنے اپنے ایوارڈ شوز کرتے ہیں جوکہ غلط ہے۔

    اداکار نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پوری پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیے ایک ہی ایوارڈ شو منعقد کیا جائے، پھر وہاں تمام ٹی وی چینلز کی فلموں، ڈراموں کو اکٹھا کیا جائے اور ہر کیٹیگریز میں ایوارڈز دیے جائیں۔

    اُنہوں نے کہا کہ ماضی میں مجھے نگار سمیت دوسرے فلمی ایوارڈز سے نوازا جاچکا ہے لیکن مجھے اس بات کا شکوہ ہے کہ مجھے شوبز میں کام کرتے ہوئے 32 سال ہوچکے ہیں اور اس دوران، میں نے 200 فلمیں کی ہیں لیکن اس کے باوجود تاحال مجھے پرائیڈ آف پرفارمنس جیسا ایوارڈ نہیں ملا۔

    ریمبو نے کہا کہ آج کے دور میں ایوارڈز بھی سلام دُعا سے ملتے ہیں اور مجھے ایسا کوئی بھی ایوارڈ نہیں چاہیے جو کسی کی سفارش یا سلام دُعا سے ملے۔

    اداکار نے کہا کہ میرٹ پر ملنے والا ایوارڈ کرکے ہی فخر محسوس ہوتا ہے، سفارشی ایوارڈ حاصل کرنے سے دلی خوشی نہیں ملتی۔

    اُنہوں نے ایوارڈز دینے والوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اب میرا یہ انٹرویو دیکھ کر مجھے ایوارڈ نہیں دے دینا، مجھے ایسا کوئی ایوارڈ نہیں چاہیے۔

    ریمبو نے مزید کہا کہ جب میری ساس نشو بیگم کو بھی ابھی تک کوئی صدارتی ایوارڈ نہیں ملا تو پھر میں کیوں شکوہ کروں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.