Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 12ہزارغیر قانونی تارکین کو انکے ملک واپس بھیجا گیا:سعودی عرب
    • سندھ طاس معاہدے پر عالمی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی کامیابی ہے: چینی اخبار
    • ابتدائی رپورٹ تیار کرکٹر امام الحق پر پابندی کا امکان
    • جنگ ستمبر کا 13 واں روز، پاکستانی فوج کا باؤ ریلوے سٹیشن پر قبضہ
    • غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا
    • فضل الرحمن کبھی بی پی ٹی آئی سے نہیں ملیں گے: اختیارولی خان
    • انجینئرز ملکی دفاع سمیت تمام شعبوں میں ریڑھ کی ہڈی ہیں: گورنر سندھ
    • ایل نینو مزید شدت اختیار کرنے کا خدشہ
    • ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز سے نئے بحری راستوں پر اتفاق
    • بلوچلستان میں کوئلہ کی زیریلی گیس بھرنے سے 3 مزدور جان بحق
    • ریاست مخالف بیانیہ’ بلوچستان کے 100 سرکاری ملازمین برطرف
    • محمود اچکزئی کی اختر مینگل سے ملاقات’ بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • آئی ایم ایف مشن کی رواں ماہ پاکستان آمد کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی
    • نادرا نے پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنیکی سہولت متعارف کرادی
    • پاکستان تحریک انصاف میانوالی کے سر گرم لیڈران اور کارکنان کے خلاف گھیرا تنگ
    • کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز پر حملہ، ایک شخص جاں بحق،3زخمی
    • عراقی فورسز نے سعودی عرب میں پائپ لائن پر حملے میں استعمال مقام کا پتہ لگا لیا
    • جنوبی لبنان ‘ اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزی،مخصوص اہداف کو نشانہ بنایا
    • حوثیوں کا سعودیہ میں فوجی اڈے پر میزائل ڈرون حملہ ریاض کا جوابی وار یمن کا باغیوں کے 5 ڈرونز گرانے کادعویٰ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں پولیو مہم جاری

    By Daily Khabrainنومبر 2, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں پولیو مہم جاری

    پنجاب کے بقیہ 33 اضلاع مہں مہم کا اختتام

    پانچ روز کے اختتام تک 2 کروڑ، 31 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

    لاہور میں 21 لاکھ، 5 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

    راولپنڈی میں 9 لاکھ، 63 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

    ملتان میں 10 لاکھ، 6 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

    آج سے لاہور، راولپنڈی، فیصل اباد میں کیچ اپ کا آغاز ہو گیا ہے: انسداد پولیو پروگرام سربراہ

    ان اضلاع میں صرف ویکسین سے محروم بچوں کا فالو اپ کیا جائے: عدیل تصور

    پولیو ٹیمیں کوریج پر بھرپور توجہ دیں: عدیل تصور

    ویکسین سے محروم بچے پولیو وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں: عدیل تصور

    ویکسین سے محروم بچے وائرس کی افزائش کا سبب بن سکتے ہیں: عدیل تصور

    بقیہ 33 اضلاع میں مہم کا اختتام ہو گیا: عدیل تصور

    پنجاب میں بیرونی وائرس گردش کر رہا ہے: عدیل تصور

    پولیو وائرس کے تانے بانے افغانستان سے مل رہے ہیں: عدیل تصور

    شہری ذمہ داری کا ثبوت دیں، اگر پولیو ٹیم گھر نا آئے تو نزدیکی سنٹر سے قطرے پلوائیں: عدیل تصور

    نئی نقل مکانی کرنے والی آبادیوں کو 1033 یا 1166 پر رپورٹ کریں: عدیل تصور

    مہاجر آبادیوں سے وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے: عدیل تصور

    پولیو ورکروں سے خوش اسلوبی سے پیش آئیں: عدیل تصور

    سیکریٹری ہیلتھ نادیہ ثاقب پولیو مہم کی خود نگرانی کر رہی ہیں: عدیل تصور

    پولیو مہم کے بعد تمام اضلاع کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا: عدیل تصور

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نااہلی بھی ہے: شاہد آفریدی

      سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.