Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • بھارت امن کا دشمن ہے :وزیراعظم شہباز شریف
    • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میٹا چپکے سے آپ کو فالو کر رہا ہے — تحقیق

    By Khabrain Newsجون 6, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میٹا اور سرچ انجن کمپنی Yandex کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کی خفیہ ٹریکنگ کی جاتی ہے۔

    یہ دعویٰ نیدر لینڈز کی Radboud یونیورسٹی اور IMDEA نیٹ ورک کی مشترکہ تحقیق میں سامنے آیا۔

    تحقیق میں بتایا گیا  کہ میٹا اور Yandex کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کی براؤزنگ سرگرمیوں کو ان کی مرضی کے بغیر ٹریک کیا جاتا ہے اور اس ڈیٹا کو اپنی ایپس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

    محققین نے بتایا کہ ہم نے دریافت کیا کہ میٹا کی ایپس بشمول فیس بک اور انسٹا گرام جبکہ Yandex کی ایپس جیسے Yandex میپس اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے بیک گراؤنڈ میں متحرک رہتی ہیں اور ایک ایسا اسکرپٹ لوڈ کرتی ہیں جو ڈیٹا واپس بھیجتا ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ اس طرح یہ کمپنیاں اینڈرائیڈ کے سکیورٹی اقدامات کو بائی پاس کر دیتی ہیں اور یہ ٹریک کرتی ہیں کہ صارفین ویب براؤزر میں کیا دیکھ رہے ہیں یا براؤز کر رہے ہیں۔

    انہوں نے مزید بتایا کہ ان کمپنیوں کی جانب سے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے عمل کو جنوری 2025 میں دریافت کیا گیا تھا۔

    ان کا کہنا تھا کہ یہ دریافت شاک کر دینے والی تھی کیونکہ یہ ایپس صارفین کے براؤزر ڈیٹا کو تمام اہم اینڈرائیڈ براؤزرز میں ٹریک کرتی ہیں چاہے صارفین انکوگنیٹو موڈ پر ہی ویب براؤزنگ کیوں نہ کر رہے ہوں۔

    اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کی مالک کمپنی گوگل کی جانب سے سے بھی اس ٹریکنگ کی تصدیق کی گئی۔

    برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے گوگل کی جانب سے بتایا گیا کہ میٹا اور Yandex کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کو ٹریک کیا جاتا ہے جو کہ سکیورٹی اور پرائیویسی اصولوں کی واضح خلاف ورزی ہے۔

    دوسری جانب میٹا نے بتایا کہ کمپنی کی جانب سے اس مسئلے کو دیکھا جا رہا ہے۔

    میٹا کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ہم نے اس معاملے پر گوگل سے تبادلہ خیال کیا ہے تاکہ اس مسئلے کی روک تھام کی جاسکے۔

    ترجمان کے مطابق ہم نے اس مسئلے پر گوگل کے ساتھ کام کرتے ہوئے اس فیچر کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    Yandex کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اس کی جانب سے ڈیٹا کے تحفظ کے اصولوں پر سختی سے عملدرآمد کیا جاتا ہے اور جس فیچر کی بات کی جا رہی ہے وہ حساس تفصیلات اکٹھا نہیں کرتا بلکہ اس کا مقصد ایپس کے اندر صارف کے تجربے کو بہتر بنانا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں پراسرار مالیکیول دریافت کر لیا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.