Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کے بعد قطر میں بھی پاکستان فضائیہ کے اڈے قائم ہوں گے؟
    • ورلڈ کپ میں نظر آنے والے ترک مداح نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
    • مظفرآباد میں جے اے اے سی رہنما کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
    • پاکستان کو دنیا بھر میں عزت، وقار اور پہچان مل رہی ہے: شہباز شریف
    • مسجد نبوی ﷺ میں 3440 طلبہ کے امتحانات، روح پرور ماحول
    • آسٹریلیا کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی
    • ایران کے انتباہ کے باعث وینس کا سوئٹزرلینڈ دورہ ملتوی
    • پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم
    • پاکستان میں تیار کردہ دیوہیکل فیفا بال واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں نمائش کے لیے پیش
    • اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا: امریکی
    • پاکستانی وفد ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کرے گا
    • اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم
    • عمران خان کے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقاتوں پر عائد پابندیاں ختم ہونی چاہئیں: خواجہ سعد رفیق
    • لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران
    • پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تقریباً 15 ہزار روپے کی بڑی کمی
    • مشہور فٹبالراشرف حکیمی کے خلاف مبینہ عصمت دری کیس ٹرائل کے لیے منظور
    • عماد عرفانی کی تصاویر کا موازنہ نوجوان عمران خان سے ہونے لگا
    • کنزہ ہاشمی: بچپن میں بھوتوں سے ڈرتی تھی، بڑے ہوکر انسان زیادہ خوفناک لگے
    • پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سائنسدانوں نے دماغ میں خودکشی پر ابھارنے والا کیمیکل دریافت کرلیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کولمبیا یونیورسٹی اور میک گل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے دماغ میں خودکشی پر ابھارنے والا کیمیکل دریافت کرلیا ہے۔

    رپورٹس کے مطابق ماہرین نے پایا کہ SGK1 نامی دماغی کیمیکل کی زیادہ مقدار ان لوگوں میں ڈپریشن اور خودکشی کے خیالات کے لیے ذمہ دار ہو سکتی ہے جنہوں نے بچپن میں صدمے یا کوئی اور دُکھ کا سامنا کیا تھا۔

    یہ دریافت ایک نئی قسم کے اینٹی ڈپریسنٹ کا باعث بن سکتی ہے جو اس کیمیکل کو نشانہ بناتی ہے اور ان لوگوں کے لیے بہتر کام کرتی ہے جو ابتدائی زندگی میں مشکلات کا شکار تھے۔

    جریدے مالیکیولر سائیکاٹری میں شائع ہونے والی یہ تحقیق یہ سمجھنے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے لاتی ہے کہ کیوں روایتی اینٹی ڈپریسنٹس ادویات بچپن کے صدمے کی تاریخ والے لوگوں کی مدد کرنے میں اکثر ناکام رہتے ہیں۔

    زیادہ ڈپریشن میں مبتلا تقریباً 60 فیصد امریکی بالغوں اور خودکشی کی کوشش کرنے والوں میں سے تقریباً دو تہائی کو بچپن میں کسی نہ کسی طرح کی بدسلوکی یا غفلت کا سامنا کرنا پڑا ہوتا ہے۔

    کولمبیا یونیورسٹی میں کلینکل نیورو بائیولوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر اور اسٹڈی کے سرکردہ مصنف کرسٹوف اینکر نے وضاحت کی کہ موجودہ اینٹی ڈپریسنٹس اکثر ان لوگوں کے لیے کم موثر ہوتے ہیں جو بچپن کی مشکلات کی تاریخ رکھتے ہیں جو ڈپریشن میں مبتلا بالغوں کا ایک بڑا تناسب ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ ہمارے مطالعے کے بارے میں دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ نئے علاج کے دروازے کھولتا ہے کیونکہ SGK1 روکنے والے دیگر ادویات پہلے ہی تیار کی جا رہی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

      یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!

      اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری

      تازہ ترین

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا

      آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی

      ایرانی وزیر خارجہ کا خلیجی ممالک سے ’غلط فہمیاں‘ دور کرنے کے لیے مذاکرات پر زور

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.