Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی؛ کئی روز پرانی 2 لاشیں برآمد، بارش کے پانی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک

    By Khabrain Newsمارچ 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی:

    شہر قائد میں 2 افراد کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جب کہ بارش کے پانی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

    کورنگی کازوے ندی سے ایک شخص کی کئی روز پرانی ڈوبی ہوئی لاش ملی۔ صنعتی ایریا تھانے کی حدود میں لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور قانونی کارروائی کے لیے لاش کو اسپتال منتقل کیاگیا۔

     پولیس کے مطابق ہلاک ہونےوالے شخص کی عمر35 سال کے قریب ہے، جس کی فوری طور پر شناخت ممکن نہیں ہوسکی ۔ بظاہر لاش 7 سے 8 روز پرانی معلوم ہوتی ہے۔

     

    دوسری  جانب ملیرسٹی کےعلاقے مومن آباد فیز ون میں گھر سے ایک شخص کی 3 روز پرانی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے ۔ پولیس نے واقعے کو خودکشی قرار دیا ہے۔

    فرزانہ فاؤنڈیشن اسکول کے  قریب مکان نمبر آر84 کی بلائی منزل سے لاش ملنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس پہنچی اور لاش کو اسپتال منتقل کیا، جہاں متوفی کی شناخت 31 سالہ بلال ولد محمد شفیق کے نام سے کی گئی ۔

     

    پولیس کے مطابق متوفی شخص نشے کا عادی تھا، جس نے کمرے کا دروازہ اندر سے بند کرنے کے بعد گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کی۔ قانونی کارروائی کے بعد متوفی کی لاش ورثا کے حوالے کردی  گئی ہے۔

    علاوہ ازیں سلطان آباد چینی گودام کے قریب بارش کے پانی سے بھرے ہوئے  گڑھے میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

    ڈاکس تھانے کی حدود میں حبیب پبلک اسکول چینی گودام کے قریب لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس پہنچی اور لاش کو سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل کیا۔

    پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 35 سے 40 سالہ کے درمیان ہے، جس کی فوری طور پر شناخت ممکن نہیں ہو سکی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.