Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت میں 600 سالہ شاہی مسجد کی مجوزہ مسماری کے خلاف ہزاروں مسلمانوں کا احتجاج
    • یمنی فوج کا دعویٰ: 72 گھنٹوں میں حملوں کے دوران 2,316حوثی ہلاک یا زخمی
    • سعودی فضائی حملہ، یمن کی مارکیٹ میں 7 افراد جاں بحق، 40 زخمی
    • صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور
    • پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن
    • فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے
    • مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان
    • اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ
    • پروین ہُڈا کی شاندار کامیابی، ایشین گیمز میں ایک اور باکسنگ میڈل یقینی
    • شدید بارشوں نے اتر پردیش میں تباہی مچا دی، 4 افراد ہلاک، گورکھپور زیرِ آب
    • امریکا میں نارایسٹر طوفان کا شدید حملہ بڑے پیمانے پر سیلاب اور بجلی کی بندش
    • ایران کا دعویٰ، آبنائے ہرمز میں 48 گھنٹوں کے دوران 19 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
    • بابر اعظم کا زوال جاری، ڈومیسٹک کرکٹ کی دونوں اننگز میں 10 اور 4 رنز پر آؤٹ
    • پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ ایشین گیمز کرکٹ کوارٹر فائنل طے
    • اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی
    • نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا
    • سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا
    • وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
    • چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
    • پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بہت کم یا زیادہ نیند دماغی صحت کیلئے تباہ کن قرار

    By Khabrain Newsاپریل 12, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اچھے طرز زندگی جیسے صحت بخش غذاؤں کے استعمال، تمباکو نوشی سے گریز، جسمانی سرگرمیوں اور مناسب نیند سے ہر فرد متعدد دائمی امراض سے خود کو محفوظ رکھ سکتا ہے۔

    ان میں سے ایک مرض ڈیمینشیا کا ہے جس سے دماغی صحت تنزلی کا شکار ہوتی ہے اور مریض کی سوچنے اور یادداشت جیسی صلاحیتوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

    اب دریافت ہوا کہ نیند اس حوالے سے اہم کردار ادا کرتی ہے۔

    جرنل پلوس ون میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ بہت زیادہ یا بہت کم نیند دونوں سے ڈیمینشیا سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔

    اس تحقیق میں 69 تحقیقی رپورٹس کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا جن میں شامل افراد کی اوسط عمر 35 سال تھی۔

    ان تحقیقی رپورٹس میں سے 49 میں لوگوں کی جسمانی سرگرمیوں، 17 میں نیند کے دوران اور 3 میں بیٹھ کر وقت گزارنے جیسے پہلوؤں پر توجہ مرکوز کی گئی تھی۔

    تحقیق میں دریافت ہوا کہ جسمانی سرگرمیوں کو معمول بنانے سے ڈیمینشیا سے متاثر ہونے کا خطرہ اوسطاً 25 فیصد تک گھٹ جاتا ہے۔

    محققین نے بتایا کہ جسمانی سرگرمیاں دماغی صحت کو معمول پر رکھنے والے چند اہم ترین عناصر میں سے ایک ہے۔

    مگر تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ ہر رات 7 گھنٹے سے کم نیند سے ڈیمنشیا سے متاثر ہونے کا خطرہ 18 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

    اس طرح ہر رات 8 گھنٹے سے زائد نیند سے یہ خطرہ 28 فیصد تک بڑھتا ہے۔

    محققین کے مطابق نتائج بہت اہم ہیں کیونکہ ان سے معلوم ہوتا ہے کہ کم یا زیادہ نیند دونوں سے دماغی تنزلی کا خطرہ بڑھتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ 7 سے 8 گھنٹے کی نیند کے تسلسل کو برقرار رکھنا دماغی صحت کے لیے بہت اہم ہوتا ہے۔

    تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا گیا کہ روزانہ 8 گھنٹے سے زائد وقت بیٹھ کر گزارنے والے افراد میں ڈیمینشیا سے متاثر ہونے کا خطرہ 27 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.