Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اے آئی کا 10 منٹ استعمال بھی آپ کی سوچنے کی صلاحیت کو متاثر کرسکتا ہے، تحقیق

    By Khabrain Newsمئی 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا استعمال کام کو کافی آسان بنا دیتا ہے، مگر یہ آپ کو ذہنی طور پر کند ذہن بنانے کا باعث بن سکتا ہے۔

    یہ دعویٰ ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔

    کارنیگی میلون یونیورسٹی، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، آکسفورڈ یونیورسٹی اور کیلیفورنیا یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا کہ دن بھر میں کسی اے آئی چیٹ بوٹ کو محض 10 منٹ استعمال کرنے سے سوچنے اور مسائل حل کرنے کی صلاحیتوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

    اس تحقیق میں شامل رضاکاروں کو ٹاسکس مکمل کرنے کے لیے دیے گئے، جس دوران کچھ افراد کو اے آئی اسسٹنٹ تک رسائی بھی دی گئی تاکہ وہ ٹاسک مکمل کرنے میں مدد فراہم کرسکے۔

    تحقیق میں دریافت ہوا کہ جب اے آئی کی معاونت ان سے واپس لی گئی تو ان افراد کے غلط جواب دینے لگے یا انہوں نے ہار مان لی۔

    آسان الفاظ سے جب اے آئی سے مدد نہیں ملتی تو لوگوں کے لیے سوچنا یا وہ کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

    محققین نے بتایا کہ نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ تعلیمی اداروں یا دفاتر میں اے آئی پر پابندی عائد کر دی جائے، اس ٹیکنالوجی سے لوگوں کو اپنا کام بہتر انداز سے کرنے میں مدد ملتی ہے اور یہ واقعی قابل قدر ہے، مگر اس حوالے سے احتیاط کی ضرورت ہے کہ اے آئی کب اور کس قسم کی مدد فراہم کرسکتی ہے۔

    انہوں نے مزید بتایا کہ اے آئی ٹولز کو اس طرح ری ڈیزائن کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ محض جواب دینے کی بجائے کسی اچھے استاد کی طرح کام کرسکیں، تاہم ہم اسے سیکھ کر اس کے بغیر بھی اسے مکمل کرسکیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ براہ راست جواب دینے والے اے آئی سسٹمز کو مختلف بنانے کی ضرورت ہے۔

    محققین کے مطابق نتائج سے واضح ہوتا ہے کہ مختصر وقت تک (10 منٹ) تک کسی کام کے لیے اے آئی سے مدد لینے سے ہی ذہنی کارکردگی پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

    البتہ کسی وضاحت کے لیے اے آئی کو استعمال کرنے سے ذہن پر کوئی خاص منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔

    محققین نے بتایا کہ نتائج کافی حد تک تشویشناک ہیں کیونکہ مسائل حل کرنے کی صلاحیت نئی صلاحیتوں کو سیکھنے کے لیے اہم ہوتی ہے مگر جب کوئی فرد اے آئی اسسٹنٹس کے باعث ہار مان لیتا ہے تو ذہن متاثر ہوتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں پراسرار مالیکیول دریافت کر لیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.