Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
    • سابق ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرآج سماعت
    • پلاسٹک فری اسلام آباد اقدام کا آغاز کر دیا گیا
    • وفاقی وزیر کیسکھر حیدرآباد موٹروے ایم-6 تعمیر کے آغاز کی خوشخبری دیدی
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں 3 افراد کو حراست میں لیکر چرس اور شراب برآمد
    • فوجی محاذ آرائی ہوئی تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا: عباس عراقچی
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث خیبرپختونخوا حکومت میں ہنگامی اقدامات پر غور
    • برطانوی ایئربیس سے امریکی تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل
    • تھانہ چکلالہ ، رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 6ملزمان گرفتار
    • افغانیوں کے انخلاء کے لیے کاروائیاں تیز کی جائے، مقررین
    • جامعہ نعیمیہ کا دینی طلبہ کیلئے جدید اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنیکا اعلان
    • جندول لوئر دیر تحصیل میدان میں ڈکیتی کے بعد دو بھائی قتل،ملزمان فرار
    • معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار افغانیوں کو ڈیپورٹ کر نا چاہیے،شہری
    • لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پررہا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر

    By Khabrain Newsمئی 31, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (31 مئی 2026): نئے بجٹ کی آمد آمد ہے اس بجٹ کے بعد عوام کے لیے کون سے موبائل فون سستے ہو سکتے ہیں اہم خبر آ گئی ہے۔

    مالی سال 27-2026 کے لیے وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش کیا جائے گا۔ بجٹ پر آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات بھی مکمل ہو چکے ہیں۔ خوشخبری یہ ہے کہ بجٹ کے بعد کئی موبائل فون سستے ہو سکتے ہیں۔

    وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پریمیم امپورٹڈ فونز پر موجودہ اعلیٰ پی ٹی اے ٹیکس ڈھانچے کو برقرار رکھنے کے لیے تیار نظر آتی ہے- جس سے اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور صارفین کے لیے کسی بڑے ریلیف کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔

    تاہم بجٹ میں موبائل فون ٹیکسز کو 25 فیصد سے کم کر کے 18 فیصد کرنے کی ایک بہت متوقع تجویز بھی ہے، جس پر اگر عملدرآمد ہوتا ہے تو خاص طور پر 500 ڈالر سے زیادہ قیمت والے ہائی اینڈ اسمارٹ فونز کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔

    فون ٹیکسز کی کمی سے پاکستان میں آئی فونز، سام سنگ کے فلیگ شپ فون سستے ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

    دوسری جانب اطلاعات یہ بھی ہیں کہ مقامی سطح پر اسمارٹ موبائل فون کمپنیاں درآمدی ٹیکس میں کسی بھی قسم کی کمی کے سخت خلاف ہیں، کیونکہ کم ڈیوٹی درآمد شدہ فون کو سستا بنا دے گی اور مقامی طور پر تیار شدہ موبائل فون کی فروخت پر اثر پڑ سکتا ہے۔

    پی ٹی اے کے موجودہ رجسٹریشن سسٹم کے تحت، بیرون ملک سے لائے گئے یا غیر سرکاری چینلز کے ذریعے داخل ہونے والے فون صرف محدود وقت کے لیے کام کرتے ہیں جب تک کہ بھاری ڈیوٹی ادا نہ کی جائے۔

    یہ ٹیکس پہلے ہی فلیگ شپ ڈیوائسز کی قیمتوں کو آسمان کی بلندی پر پہنچا رہے ہیں۔ آئندہ بجٹ میں ریلیف کی بڑھتی ہوئی توقعات کے باوجود، موجودہ اشارے بتاتے ہیں کہ امپورٹڈ اسمارٹ فونز بالخصوص فلیگ شپ ڈیوائسز پر ٹیکس کا موجودہ ڈھانچہ بدستور برقرار رہنے کا امکان ہے۔

    اگر موبائل فون پر درآمدی ٹیکس میں کمی نہیں کی جاتی تو پاکستانی صارفین جو پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں، ان کے لیے اسمارٹ فون کی قیمتیں بالخصوص فلیگ شپ ڈیوائسز کی قیمتیں پہنچ سے باہر بھی ہو سکتی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.