منگل کے روز پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس سے حالیہ اضافے کا رجحان الٹ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، جس کے باعث نئے کاروباری ہفتے کا آغاز مندی کے ساتھ ہوا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی

