ابتدائی قمری کیلنڈر کی پیش گوئی کے مطابق ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے۔ اگر چاند کی رویت کی باضابطہ تصدیق ہو جاتی ہے تو 12 ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ، منگل 25 اگست کو متوقع ہے۔
حتمی تاریخ کا فیصلہ متعلقہ حکام کی جانب سے سرکاری رویتِ ہلال کے اعلان کے بعد ہوگا۔

