سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ طبی معائنے اور مزید علاج کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں، جہاں دبئی میں ڈاکٹروں نے ان کا تفصیلی چیک اپ کیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی طبیعت اب بہتر ہے، تاہم کچھ ٹیسٹوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔ وہ چند روز بیٹے کے پاس قیام کے بعد ڈاکٹروں کی ہدایات کے مطابق وطن واپسی کا فیصلہ کریں گے۔
سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ

