"جھیل اونٹاریو — اب بھی اور ہمیشہ۔” فورڈ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ اسے جو نام چاہیں دے سکتے ہیں، لیکن باقی دنیا اسے ہمیشہ جھیل اونٹاریو ہی ہو "یہ اب بھی اور ہمیشہ جھیل اونٹاریو ہی رہے گی۔ صدر ٹرمپ اسے جو نام دینا چاہیں دے سکتے ہیں، لیکن میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ باقی دنیا ہمیشہ اسے جھیل اونٹاریو ہی کہے گی۔ کینیڈا بھی ہمیشہ اسے جھیل اونٹاریو ہی کہے گا۔ یہی ہمارا صدر ٹرمپ کے لیے پیغام ہے۔ ہم مضبوط اور ثابت قدم کینیڈین ہیں، اپنی خودمختاری کا ہمیشہ دفاع کریں گے اور کسی غنڈہ گردی کے سامنے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔” ٹرمپ نے جھیل اونٹاریو کو "Lake America” کہنے کے لیے امریکی حکومت کو ہدایات جاری کی ہیں، جس پر کینیڈا کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا۔
ٹرمپ کا ’’لیک امریکا‘‘ نام، کینیڈین وزیراعلیٰ کا کرارا جواب، ڈگ فورڈ نے جھیل کے کنارے ’’لیک اونٹاریو‘‘ کا بڑا سائن لگا دیا

