Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • 26نومبر احتجاج کیس، وزیرِ اعلی کے پی سہیل آفریدی سمیت دیگر کے وارنٹ برقرار
    • بی او پی کے شیئرہولڈرز کی 30 ارب روپے کے ایکویٹی انجکشن کی منظوری
    • یش ٹھاکر افغانستان سیریز اور ایشین گیمز کیلئے بھارتی اسکواڈ کا حصہ بن گئے
    • ٹرمپ کا بڑا اعلان، ریپبلکن کامیاب ہوئے تو ہر بالغ امریکی کو 5 ہزار ڈالر
    • لیسکو میں سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے ہزاروں کنکشنز کی بلنگ نہ ہونیکا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ کا بڑا اعلان، ریپبلکن کامیاب ہوئے تو ہر بالغ امریکی کو 5 ہزار ڈالر

    By Khabrain Newsستمبر 10, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹرمپ کا بڑا اعلان، ریپبلکن کامیاب ہوئے تو ہر بالغ امریکی کو 5 ہزار ڈالر

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کی وسط مدتی انتخابی مہم کے دوران اعلان کیا ہے کہ اگر نومبر کے انتخابات میں ریپبلکن پارٹی ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں میں اپنا کنٹرول برقرار رکھنے میں کامیاب ہوتی ہے تو ہر بالغ امریکی شہری کو 5 ہزار ڈالر کا خصوصی ’’ٹرمپ ڈویڈنڈ‘‘ دیا جائے گا۔

    ٹرمپ نے یہ اعلان ڈلاس میں ریپبلکن پارٹی کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کی معاشی کامیابی اور مضبوط اقتصادی کارکردگی کی بنیاد پر وہ ہر بالغ شہری کو یہ رقم دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ اس رقم کو امریکا کے اندر ہی خرچ کرنا ہوگا۔

    ٹرمپ نے اس ادائیگی کو ایک کامیاب کمپنی کی جانب سے اپنے شیئر ہولڈرز میں نقد رقم تقسیم کرنے سے تشبیہ دی اور اسے ’’Trump Dividend‘‘ قرار دیا۔ تاہم صدر نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ 5 ہزار ڈالر کی ادائیگی کے لیے رقم کہاں سے آئے گی، طریقہ کار کیا ہوگا یا اسے کانگریس سے منظوری کی ضرورت ہوگی یا نہیں۔

    رپورٹس کے مطابق تمام بالغ امریکی شہریوں کو یہ رقم دینے کی صورت میں منصوبے کی لاگت ایک ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہوسکتی ہے، جس کے باعث اس کی مالی اور قانونی حیثیت پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔

    یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نومبر 2026 کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کو کانگریس پر اپنا کنٹرول برقرار رکھنے کے لیے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ

      ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ کئی جنگی طیاروں کو نقصان

      ٹینکر حملوں کا اثر، برینٹ خام تیل 100 ڈالر سے اوپر

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.