لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 5 تولے سونا اکرم پارک گھر
سے برآمد کر لیا۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنزکے مطابق اسلام پورہ اکرم پارک میں گھر سے 5 تولے سونا چوری کی کال موصول ہوئی تھی۔ جس کے بعد اسلام پورہ پولیس نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمے کا اندراج کیا۔دوران تفتیش پولیس کو واقعہ کی صورتحال مشکوک محسوس ہوئی۔جس پر پولیس نے گھر کے اندر موجود شواہد اور حالات و واقعات کی جانچ کی اورتفتیش آگے بڑھی تو 5 تولے سونے کے زیورات گھر سے ہی برآمد ہو گے۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ چوری کی واردات کی مختلف پہلوں سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔واقعہ میں ملوث عناصر کا تعین کیا جا رہا ہے اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ شہری کسی بھی واقعے پر فوری پینک ہونے کے بجائے پہلے مکمل تصدیق کریں۔شہری کسی واقعے کی اطلاع دیتے وقت درست معلومات فراہم کریں۔فیصل کامران نے کہا کہ تفتیش کے ذریعے اصل حقائق سامنے لانا پولیس کی ذمہ داری ہے
بریکنگ نیوز
- فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
- قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
- علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
- کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
- سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
- سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
- لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
- بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
- بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
- موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
- اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
- وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا نازیبا ویڈیو وائرل کیس میںٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
- ہم نے 27ستمبر کو نکلنا ہے’ ہم پرامن ہونگے: بیرسٹر گوہر
- بانی پی ٹی آئی سے اعلی ترین سطح پربات چیت ہورہی ،اسی سال جیل سے باہر آئینگے ‘ بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن
- میر رضا کیس: کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غفلت، اہم شواہد ضائع ہونے کا انکشاف
- ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر
- ٹیکس بڑھانے کے بجائے ٹیکس بیس وسیع کیا جائے: ٹیکس ایڈوائزرز
- حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
- تنازع فلسطین پر کمزور فریق کیساتھ کھڑے ہیں، جنھیں اسرائیل بیدخل کررہا ہے، برطانیہ
