Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا نازیبا ویڈیو وائرل کیس میںٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
    • ہم نے 27ستمبر کو نکلنا ہے’ ہم پرامن ہونگے: بیرسٹر گوہر
    • بانی پی ٹی آئی سے اعلی ترین سطح پربات چیت ہورہی ،اسی سال جیل سے باہر آئینگے ‘ بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن
    • میر رضا کیس: کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غفلت، اہم شواہد ضائع ہونے کا انکشاف
    • ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر
    • ٹیکس بڑھانے کے بجائے ٹیکس بیس وسیع کیا جائے: ٹیکس ایڈوائزرز
    • حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    • تنازع فلسطین پر کمزور فریق کیساتھ کھڑے ہیں، جنھیں اسرائیل بیدخل کررہا ہے، برطانیہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے

    By Khabrain Newsستمبر 11, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (سٹی رپورٹر) پنجاب بھر میں کتا مار مہم میں کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ملتان سمیت
    باقی صفحہ6بقیہ نمبر 29

    13 اضلاع کے سیکرٹری یونین کونسلز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی جانب سے بنائی گئی انکوائری کمیٹی نے پنجاب بھر میں کتا مہم میں 72 کروڑ سے زائد کی کرپشن کی باقاعدہ تصدیق کردی ہے ۔ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ فیصل آباد سربراہی میں قائم تحقیقاتی ٹیم نے ملتان سمیت ڈیرہ غازی خان، لاہور، شیخوپورہ، ساہیوال سمیت 13 اضلاع میں کتا مار مہم میں کرپشن کی تصدیق کردی ہے اور ابتدائی رپورٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ لاہور کو بھجوا دی ہے۔ ملتان میں سیکرٹری یونین کونسل خلیل ،سیکرٹری یونین کونسل 11 راؤ خالد سمیت 105 سیکرٹریز کے ریکارڈ کو بوگس قرار دیا گیا۔ سابق ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ذوالقرنین جن کو مذکورہ سیکنڈل میں معطل کیا گیا تھا دو کروڑ 50 ہزار روپے کے بوگس بلوں کو منظور کرنے کی انکوائری کمیٹی میں ثابت ہوچکا ہے ۔انکوائری کمیٹی کی جانب سے کتا مار مہم میں کرپشن کیس میں ملوث ملتان ،لاہور، ڈیرہ غازی خان ،شیخوپورہ، لودھراں، وہاڑی سمیت صوبے کے 13 اضلاع میں 500 سے زائد سیکرٹری یونین کونسلز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔واضح رہے سیکرٹریز یونین کونسلز کی جانب سے پنجاب بھر میں کتا مار مہم کا بوگس ریکارڈ فراہم کرنے پر کارروائی کی جائے گی۔ اس ضمن میںڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان ریجن سیف الرحمن نے روزنامہ خبریں کو بتایا کہ کتا مار مہم میں کرپشن سکینڈل انکوائری میں ریکارڈ کی چھان بین جاری ہے۔
    کتا مار مہم

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک

      سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

      سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.