Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حنا جاوید قتل کیس، ایس ایچ او مدعی فریق کو درخواست ضمانت سے متعلق آگاہ کریں،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
    • پیپلز پارٹی صوبوں پر سٹینڈ لے کر زیادہ مضبوط ہوگئی ہے: رانا ثناء اللہ
    • 16 سالہ لڑکے سے بدفعلی اور نازیبا ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار، تفتیش جاری
    • صادق آباد پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • سی ڈی اے اور جائیکا کے درمیان اسلام آباد کے مربوط واٹر سپلائی، سیوریج اور ڈرینج ماسٹر پلان کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط’
    • کا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈون 11 کاروائیوں میں 21 ملزمان گرفتارANF
    • 26 نومبر احتجاج کیس،پی ٹی آئی رہنماں اور کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں، تحقیق
    • جی بی 16 دیامر 2 میں پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل، پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب قرار
    • بنی پولیس کی کارروائی، ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • ایس ایچ او تلہ گنگ کا تبادلہ انچارج الخدمت سنٹر چکوال کر دیا گیا
    • PTI کے مزید 2کارکن گرفتار’ تعداد 21 ہوگئی
    • پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے انتخابات،میدان سج ،3رکنی الیکشن بورڈ تشکیل
    • کراچی، پٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کا اونٹوں پر سوار ہوکر انوکھا احتجاج
    • کراچی: خوف کی علامت گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد
    • گوجرخان کے علاقے جبر اور گردونواح میں گراں فروشی عروج پر پہنچ گئی
    • چھچھ انٹر چینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے کار کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق،4افراد زخمی
    • 5G جازکی انکلوژن راکس میں معاونت، خصوصی افراد کے ٹیلنٹ کو خراج تحسین
    • سائیں محمد حسین بالکے کا عرس عقیدت و احترام سے اختتام پذیر
    • سعودی عرب، نیوم بحران کا شکار’ منصوبہ محدود کرنے کیلئے 16ارب ڈالرز خرچ ہونگے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عراق کا ایران کیساتھ3 سرحدی گزرگاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان

    By Khabrain Newsستمبر 14, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بغداد(آئی این پی ) عراق نے سعودی عرب کی ایک اہم آئل پائپ لائن پر ڈرون حملے کے ایک روز بعد ایران کے ساتھ بند کی گئی تین سرحدی
    گزرگاہیں مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عراقی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد ایران کی سرحد سے متصل صوبے میسان میں ڈرون لانچ کیے جانے کے شواہد ملے تھے۔ واقعے کے بعد میسان کے فوجی کمانڈر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اور تحقیقات شروع کردی گئیں۔عراق نے سکیورٹی اور انٹیلی جنس کارروائیوں کو بہتر بنانے کیلئے شلامچہ، الشیب اور مندلی کی سرحدی گزرگاہیں عارضی طور پر بند کی تھیں۔ حکام کے مطابق ان مقامات پر انتظامی اور سکیورٹی اقدامات مکمل ہونے کے بعد آمدورفت بحال کی جارہی ہے۔حکام کے مطابق شلامچہ اور الشیب سے مسافروں کی آمدورفت اتوار کو بحال کردی گئی، جبکہ تجارتی سرگرمیوں کی مکمل بحالی مرحلہ وار ہوگی۔ دیگر ذرائع کے مطابق تینوں گزرگاہوں پر مسافروں اور تجارت کی بحالی کے لئے بھی ٹائم لائن جاری کی گئی ہے۔سعودی عرب کا کہنا ہے کہ عراق سے لانچ کیے گئے ڈرونز نے اس کی مشرقی-مغربی تیل پائپ لائن کو نشانہ بنایا تھا۔ تاہم کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، جبکہ ایران نواز عراقی مسلح گروہوں کے اتحاد نے بھی پائپ لائن پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں ایران، عراق اور خلیجی ممالک کے درمیان سکیورٹی صورتحال انتہائی حساس ہے اور سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد علاقائی کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      حنا جاوید قتل کیس، ایس ایچ او مدعی فریق کو درخواست ضمانت سے متعلق آگاہ کریں،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج

      16 سالہ لڑکے سے بدفعلی اور نازیبا ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار، تفتیش جاری

      صادق آباد پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.