لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے باب المندب
کی بندش رکوانے کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل سے انٹیلی جنس معاونت طلب کی ہے۔اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل اور دیگر خلیجی ممالک سے براہ راست اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے ذریعے بالواسطہ رابطے کر کے معاونت طلب کی۔اسرائیلی اخبار کے مطابق انصاراللہ کے خلاف حملوں سے امریکا کے انکار نے سعودی عرب کو شدید مشکل میں ڈال دیا ہے، سعودی عرب متعدد محاذوں سے حملوں کی زد میں ہے اور سعودی عرب کے برآمدی راستے بند ہو رہے ہیں۔اسرائیلی اخبار کے دعوے پر سعودی حکام کی جانب سے تاحال کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آ سکا ہے۔
اسرائیلی اخبار
بریکنگ نیوز
- سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
- ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
- راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
- اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
- راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
- مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
- افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
- موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
- DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
- 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
- اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ ، خطرناک ملزم ہلاکCCDجیرورتیال روڈپر
- 11 سالہ طالبعلم کے قتل میں نامزد 3 مرکزی ملزمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل
- شیر افضل مروت کی درخواست پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری
- کیا دارالحکومت کے مہنگے اور نامور تعلیمی ادارے بھی بچوں کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہیں؟
- حنا جاوید قتل کیس، ایس ایچ او مدعی فریق کو درخواست ضمانت سے متعلق آگاہ کریں،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
- پیپلز پارٹی صوبوں پر سٹینڈ لے کر زیادہ مضبوط ہوگئی ہے: رانا ثناء اللہ
- 16 سالہ لڑکے سے بدفعلی اور نازیبا ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار، تفتیش جاری
- صادق آباد پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- سی ڈی اے اور جائیکا کے درمیان اسلام آباد کے مربوط واٹر سپلائی، سیوریج اور ڈرینج ماسٹر پلان کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط’
