‘
ـملتان ( کرائم رپورٹر) ملتان پولیس کا تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے جبکہ کارکنوں کو لاہور جانے سے روکنے کے لیے مختلف پوائنٹس پر 12 ناکے بھی لگا رکھے ہیں، ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے دو مزید کارکنوں کو حراست میں لے کر سنٹرل جیل ملتان منتقل کیا ہے اور جس سے اب تک پکڑے گئے کارکنوں کی تعداد 21 تک جا پہنچی ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ پارٹی کی جانب سے لاہور پہنچنے کی کال کے بعد ملتان پولیس نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں کے ساتھ ساتھ انٹر چینجز پر بھی ناکے لگا دیے ہیں، جہاں پولیس کی بھاری نفری موجود ہے، اس دوران گاڑیوں اور بسوں کی چیکنگ بھی کی جا رہی ہے جبکہ موٹر وے انٹر چینجز پر ناکوں پر بھی گاڑیوں کو چیک کیا جا رہا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ناکوں پر کارکنوں کی فہرستیں موجود ہیں اور چیکنگ کے بعد ہی لوگوں کو روانہ کیا جا رہا ہے۔
2 کارکن گرفتار
بریکنگ نیوز
- سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
- ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
- راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
- اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
- راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
- مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
- افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
- موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
- DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
- 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
- اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ ، خطرناک ملزم ہلاکCCDجیرورتیال روڈپر
- 11 سالہ طالبعلم کے قتل میں نامزد 3 مرکزی ملزمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل
- شیر افضل مروت کی درخواست پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری
- کیا دارالحکومت کے مہنگے اور نامور تعلیمی ادارے بھی بچوں کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہیں؟
- حنا جاوید قتل کیس، ایس ایچ او مدعی فریق کو درخواست ضمانت سے متعلق آگاہ کریں،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
- پیپلز پارٹی صوبوں پر سٹینڈ لے کر زیادہ مضبوط ہوگئی ہے: رانا ثناء اللہ
- 16 سالہ لڑکے سے بدفعلی اور نازیبا ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار، تفتیش جاری
- صادق آباد پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- سی ڈی اے اور جائیکا کے درمیان اسلام آباد کے مربوط واٹر سپلائی، سیوریج اور ڈرینج ماسٹر پلان کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط’
