لاہور (آئی این پی) پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کو برطانیہ میں دیا گیا دی ہیوبرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن2026 واپس لے لیا گیا جبکہ چرچ آف پاکستان نے انہیں امن، بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کے لیے خدمات کے اعتراف میں گلوبل پیس ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔ چرچ آف پاکستان کے صدر بشپ آزاد مارشل نے لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران حافظ طاہر محمود اشرفی کو گلوبل پیس ایوارڈ پیش کیا، چرچ آف پاکستان کے مطابق یہ اعزاز ملک میں امن، مذہبی ہم آہنگی، مختلف مذاہب کے درمیان مکالمے اور غیرمسلم شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- ایران نے امریکا سے مذاکرات کی شرائط پیش کردیں، جنگ ختم کرنے پر آمادگی
- نوازشریف کینسر ہسپتال افسران اور ڈاکٹرز کیلئے لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں مقرر کیے جانے کا انکشاف
- چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی ز یورات قیمتی اشیاء سے محروم
- نجی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے تنازع میں محکمہ اینٹی کرپشن کی مداخلت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
- پاکستان کو فساد کی نہیں، امن و استحکام کی ضرورت: احسن اقبال
- پنشنرز کیلئے پروف آف لائف سہولت’ ایک ماہ میں 3 لاکھ سے زائد سرٹیفکیٹ جاری
- نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
- لاہور ہائیکورٹ میں کل سے پرنسپل سیٹ پر 30 ججز مقدمات کی سماعت کریں گے لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں
- سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
- نئے صوبے، مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
- امریکہ کی یوکرین کیلئے 2.68 ارب ڈالر کے فوجی پیکیج کی منظوری
- ایم ڈی کیٹ آج پنجاب کے 15 شہروں میںقائم 31مراکز میں منعقد ہوگا
- پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کیلئے درخواست دائر
- ارب پتی شخصیات ہمیشہ زندہ رہنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں’ ماہرِ طبیعات کا دعوی
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
- حریم فاروق کا نیا اسٹائل وائرل انٹر نیٹ پر طوفان بھرپا
- جدہ سعودی اتحاد کا اجلاس بحیرہ احمر باب المندب میں بحری سیکورٹی پر غور
- ڈنمارک’ گرین لینڈ کیساتھ سکیورٹی معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ
- پنجاب میں 5678 غیر قانونی ہاوئسنگ سکیموں کا انکشاف
- مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات آنا شروع
