اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ جنید اکبر کے بیان کے بعد گنجائش ختم ہوگئی ہے اب بالکل زیرو ٹالرنس ہوگی۔ ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ جنید اکبر کے بیان سے ظاہر ہوگیا کہ یہ اسلام آباد پر یلغار تباہی مچانے کے لیے کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کو روکنے کے لیے جو تھوڑی بہت گنجائش دی جاسکتی تھی وہ اب ختم ہوگئی ہے، اب بالکل زیرو ٹالرنس ہوگی۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ عدالتی فیصلہ نہ بھی آتا تب بھی اسلام آباد کو جھتے کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، گرفتاریوں کی تعداد اتنی زیادہ نہیں جتنی پی ٹی آئی بتارہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- ایک دن میں پنجاب بھر میں1330ٹریفک حادثات680افراد زخمی
- ٹرین میں ٹکٹ چیک کرنے کے معاملے پر ریلوے حکام اور پولیس میں تنازع پیدا ہوگیا
- نوح دستگیر بٹ کا بڑا اعزاز پاکستان کے لیے 50 بین الاقوامی تمغے جیت لیے
- دبئی میں گھر خریدنا لندن اور ہانگ کانگ کے مقابلے میں زیادہ قابلِ استطاعت
- بین الا قوامی موسمیاتی فنڈز طریقہ کار آسان مالی معاونت تک رسائی تیز کریں وزیرخزانہ
- جماعت اسلامی وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی تک اسلام آباد لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان
- ایران کی امریکا سے مذاکرات کے لیے شرائط قطر کے ذریعے پیغام پہنچا دیا
- پشاور اسلام آباد موٹر وے کل سے بند
- پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 18 ہزار اہلکار82کروڑ 70لاکھ مانگ لیے: ذرائع
- پاکستان آئی ایم ایف کے مزکرات رواں ہفتے شروع ہونیکا امکان
- پاکستان سعودیہ سفارتی پاسپورٹ رکھنے پر ویزا شرائط ختم
- 8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
- مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کیلئے کام جاری رکھیں گئے اسحاق ڈار
- اقوام متحدہ کی ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان کے ساتھ رابطے کی تصدیق
- یہ زبان اور حرکتیں جنگلیوں کی ہی ہوسکتی ہیں پختون تو عورتوں کی عزت کرنے والے لوگ ہیں: عظمیٰ بخاری
- ایران وینز ویلا کیوباکی باری صدر ڈونلڈ ٹرمپ
- مسلح افواج ملکی استحکام کے لئے پر عزم فیلڈ مارشل عاصم منیر
- پاکستان کی روس ساتھ مشترکہ فوجی مشق دروزبہ اور عمان سے وشاق الجبل کا آغاز
- ایران کی امریکا کو 7 دن میں آبنائے ہرمز کھولنے کی مشروط پیشکش
- پاکستان اور کویت کے دیرینہ تعلقات انتئہائی اہمیت کے حامل شہباز شریف
