کراچی (آئی این پی) اداکارہ و ماڈل حرا خان نے صبا فیصل کے حالیہ متنازع بیان پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔حرا خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر صبا فیصل کے بیان کے ردِعمل میں لکھا ہے کہ جنازے اٹھانے سے بہتر ہے کہ والدین اپنے سر جھکالیں۔انہوں نے کہا کہ ‘میں پہلے بھی یہ بات کہہ چکی ہوں۔
اور دوبارہ کہتی ہوں کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب اداکارہ زویا ناصر نے بھی اس حوالے سے سوشل میڈیا پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ‘میرے پاس کہنے کو بہت کچھ ہے۔،یہ کتنا خطرناک اور پیچیدہ بیانیہ ہے۔حرا خان اور زویا ناصر کا یہ ردِعمل اس ویڈیو کے بعد سامنے آیا ہے جس میں صبا فیصل طلاق کے حوالے سے بدلتے ہوئے معاشرتی رویوں پر بات کرتی نظر آئیں۔صبا فیصل کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر شادی، طلاق، خاندانی توقعات اور بدلتے ہوئے معاشرتی رویوں پر بحث شروع ہو گئی۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب پولیس کو ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے نفری کی کمی کا سامنا
- غزہ پربنی دستاویزی فلم نازانے اسرائیل میں ہلچل مچا دی، نیتن یاہو کی فلمسازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی
- کینال روڈ پر ستھرا پنجاب کے چنگ چی ‘ لوڈر رکشوں پر پابندی کی تجویز
- وزیر مواصلات سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے وفد کی ملاقات افسران کوایکسل لوڈ پالیسی پر موثر انداز میں عملدرآمد کی ہدایت
- سعودی عرب کے 96 ویں قومی دن کی پروقار تقریب
- لیسکو کے 33 ہزار خراب بجلی کے میٹرز تاحال تبدیل نہ ہو سکے
- کفایت شعاری مہم پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے گرانٹ میں 20 فیصد کمی
- خسارے میں کمی کیلئے 289 ڈاک خانے بند
- شاہدرہ ٹائون، بھتہ خوروں نے تاجر سے50 لاکھ روپے بھتہ مانگ لیا
- بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جانا ضروری:فیصل کامران
- آئی ایم ایف وفد کی اوورسیز انویسٹرز چیمبر کے نمائندوں سے ملاقات
- ایشن گیمز ہاکی پاکستان نے چین کو 3.0 سے شکست دے دی
- 27ستمبر کو ٹوڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کاروائی ہو گی ائی جی پنجاب
- لاہور چیمبر انتخابات کارپوریٹ کلاس انتخابات ،ویژن الائنس کے 12، پی پی بی اے الائنس کے 3 امیدوار کامیاب
- مخالفین کے پروپیگنڈے کی اصل وجہ ترقیاتی کام ہیں: مرتضیٰ وہاب
- پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، سویٹس شاپ اور واٹر پلانٹ بند
- پریمیر ملز میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے سے دوران ڈیوٹی2مزدورجاں بحق
- پنجاب پبلک سروس کمیشن’ مختلف محکموں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان
- ٹریفک پولیس نے ای چالان کی مد میں 9ارب 90کروڑ سے زائد وصولی کرلیئے
- خود کو ایف آئی اے کا سب انسپکٹر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار
