لاہور (این این آئی) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی ترجمان مولانا محمد اشفاق پتافی نے کہا ہے کہ
گزشتہ چند ہفتوں سے پاکستان اور بیرونِ پاکستان چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، ان کے بھائی محمد حسن معاویہ اور ان کے خاندان کے خلاف چلائی جانے والی بے بنیاد مہم اور عائد کیے جانے والے الزامات کے حوالے سے پاکستان علماء کونسل خود غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کر چکی ہے، کونسل کا واضح موقف ہے کہ ہر مجاز فورم پر شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کا خیرمقدم کیا جائے گا اور ہر الزام کا جواب قانونی فورم پر دیا جائے گا اور اسی لیے قانونی راستہ اختیار کیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ محمد حسن معاویہ، ختمِ نبوت وکلاء فورم اور توہین ناموسِ رسالت سے متعلق مقدمات سے حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا براہِ راست کوئی تعلق نہیں تاہم وہ ان مقدمات کو درست سمجھتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ
- حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا
- آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
- حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان
- خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک
- اسرائیلی بمباری میں 4 خواتین سمیت 5 فلسطینی شہید
- حوثیوں کی ریاض پر کارروائی، سعودی عرب کا صنعاء پر جوابی فضائی حملہ
- ایلون مسک دوبارہ امریکی حکومت کے قریب، آئندہ جنگوں کیلئے مشورے دیں گے
- بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو فائرنگ سے قتل
- لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی
- پی ٹی آئی کا احتجاج پہلے ہی کامیاب ہوچکا، اسلام آباد 10 روز سے بند ہے: بلاول بھٹو
- لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
- متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل: مائیکروسافٹ
- آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر دھماکا، خوف و ہراس پھیل گیا
- دریائے جہلم میں اچانک طغیانی، خاتون جاں بحق
- صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپسی کیلئے ادیس ابابا پہنچ گئیں
- برمودا سے بوسٹن جانے والا طبی طیارہ لاپتا، 6 افراد سوار تھے
- پی ٹی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
- ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
- معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عادل کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
