Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ
    • حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا
    • آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
    • حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک
    • اسرائیلی بمباری میں 4 خواتین سمیت 5 فلسطینی شہید
    • حوثیوں کی ریاض پر کارروائی، سعودی عرب کا صنعاء پر جوابی فضائی حملہ
    • ایلون مسک دوبارہ امریکی حکومت کے قریب، آئندہ جنگوں کیلئے مشورے دیں گے
    • بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو فائرنگ سے قتل
    • لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی
    • پی ٹی آئی کا احتجاج پہلے ہی کامیاب ہوچکا، اسلام آباد 10 روز سے بند ہے: بلاول بھٹو
    • لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
    • متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل: مائیکروسافٹ
    • آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر دھماکا، خوف و ہراس پھیل گیا
    • دریائے جہلم میں اچانک طغیانی، خاتون جاں بحق
    • صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپسی کیلئے ادیس ابابا پہنچ گئیں
    • برمودا سے بوسٹن جانے والا طبی طیارہ لاپتا، 6 افراد سوار تھے
    • پی ٹی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
    • ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
    • معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عادل کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر

    By Khabrain Newsاکتوبر 4, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھولی جائے گی جب تک ایران کی 7 شرائط پوری نہیں ہوتیں، جو جون میں طے پانے والی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی بنیاد پر ہیں۔
    قالیباف نے پارلیمانی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ امریکا حالیہ دنوں میں ثالثوں کے ذریعے تجاویز پیش کر رہا ہے، تاہم ایران یک طرفہ مطالبات اور مذاکرات کو طول دینے کی پالیسی قبول نہیں کرے گا۔ ان کے مطابق ایران کا مؤقف واضح اور حتمی ہے کہ آبنائے ہرمز کو شرائط پوری ہونے تک نہیں کھولا جائے گا۔
    ایرانی حکام کے مطابق تہران کی شرائط میں بحری ناکہ بندی کا خاتمہ، منجمد ایرانی اثاثوں کی واپسی، ایرانی تیل کی برآمدات پر پابندیوں میں نرمی اور تمام محاذوں پر جنگ بندی سمیت دیگر مطالبات شامل ہیں۔
    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی کہا ہے کہ اگر امریکا تہران کی شرائط تسلیم کرلے تو آبنائے ہرمز کو 7 دن کے اندر دوبارہ کھولا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران سفارتی حل کو ترجیح دیتا ہے، تاہم کسی نئی فوجی کارروائی کی صورت میں اپنے دفاع کیلئے تیار ہے۔
    رپورٹس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں جبکہ حالیہ پیش رفت میں تہران کو واشنگٹن کی جانب سے اس کی تجاویز کا جواب بھی موصول ہوا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان بنیادی اختلافات میں آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور دیگر شرائط پر عملدرآمد کی ترتیب بھی شامل ہے۔
    آبنائے ہرمز خلیج فارس کو خلیج عمان سے ملانے والا اہم بحری راستہ ہے اور عالمی توانائی کی ترسیل کیلئے اس کی اہمیت کے باعث اس کی بندش یا محدود آمدورفت سے عالمی تیل کی سپلائی اور توانائی کی منڈیوں پر اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ

      حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان

      اسرائیلی بمباری میں 4 خواتین سمیت 5 فلسطینی شہید

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.