Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پولیس چوکی میں مبینہ فائرنگ، ٹک ٹاکر کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ
    • لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش’ ہراسگی کیس، عدالت کا تحفظ فراہم کرنے کا حکم
    • حسن ابدال: دو افراد گلے کاٹ کر قتل، لاشیں سڑک کنارے سے برآمد
    • پاک فوج ملکی دفاع اور استحکام کی مضبوط علامت ہے، عمر مغل
    • جاپان پاکستان سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر لوگو ڈیزائن مقابلے کا اعلان
    • جعلی میڈیکل بلنگ سروس کی آڑ میں غیر قانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی، 38 افراد گرفتار
    • الیکشن کمیشن میں تمام صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد بارے خصوصی اجلاس
    • سیکرٹری جنرل یو بی جی کا وفد کے ہمراہ راولپنڈی چیمبر کا دورہ
    • ایک دن میں 65 ارب ڈالر کا اضافہ، ایلون مسک نے کھرب پتی کا اعزاز دوبارہ حاصل کرلیا
    • نیویارک میں خسرے کے بڑھتے کیسز پر ہنگامی حالت نافذ
    • ہرمن پریت کور نے بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی
    • ریاست خیرپور کے آخری حکمران علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
    • نیاز اسٹیڈیم کا انتظام پی سی بی کے حوالے معاہدہ 20 سال کے لیے ہوگا
    • معروف برطانوی مصنف جیفری آرچر 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرمپ کا مؤقف، یوکرین اور ڈیموکریٹس پر الزام
    • نشتر زون غیر قانونی تعمیرات کروا کر سرکاری خزانے کو 16 کروڑ کا نقصان پہنچانے والا کلرک بحال
    • سی او ایم سی ایل سے مؤقف لینے کیلئے انہیں سوالنامہ بھیجا لیکن انہوں نے مؤقف دینے سے گریز کیا ‘ اگر وہ مؤقف دیں تو شائع کیا جائے گا
    • چیئرمین سینیٹ کے بیرون ملک دورہ کے دوران ڈپٹی چیئرمین قائم مقام چیئرمین کے فرائض سر انجام دیں گے
    • ہائوسنگ کے موجودہ مسائل کا حل مشترکہ ایکشن پلان سے ہی ممکن ہے: ریاض حسین پیرزادہ
    • غیر قانونی پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاںتیز ‘2ملزم گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نشتر زون غیر قانونی تعمیرات کروا کر سرکاری خزانے کو 16 کروڑ کا نقصان پہنچانے والا کلرک بحال

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(افضل سیال سے ) سی او ایم سی ایل کلیم یوسف نے جعلی نقشے ، سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل،جعلسازی کرنے اور غیرقانونی تعمیرات کروا کر سرکاری خزانے کو 16کروڑ کا نقصان پہنچانے والے بلڈنگ پلان کلرک انیدالحیات کو مبنیہ طور پر بھاری رشوت لیکر بحال کردیا ۔ کرپشن اور نقشوں کی جعل سازی کے ذریعے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے معطل بلڈنگ پلان کلرک انیدالحیات کو صرف دو سال سروس کاٹ کردوبارہ نشتر زون میں بحال کردیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق کلرک نے انکوائری کے دوران ڈسپیچ رجسٹرڈ میں جعلی انٹریاں کرنے کے اقبال جرم کیا ، کلیم یوسف نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے کرپٹ کلرک کو بحال کیا ۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور اور ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل علی اعجاز کے احکامات پر نشتر زون میں بلڈنگ پلان کلرک انیدالحیات کے خلاف سولہ کینال پر مشتمل فروبل انٹرنیشنل سکول کے نقشوں میں جعل سازی پر انکوائری کی گئی جس میں متعلقہ کلرک میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سرکاری ڈسپیچ رجسٹر میں غیر مجاز اور غیر قانونی اندراج کے ذریعے سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اسی بنیاد پر متعلقہ ملازم کے خلاف PEEDA ایکٹ 2006 کے تحت کارروائی شروع کی گئی تھی ، میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ڈسپیچ رجسٹر میں ایسی انٹریاں موجود تھیں جس کا اصل سرکاری ریکارڈ میں کوئی اندراج نہیں تھا، دستاویز کے مطابق نشتر زون میں واقع **فروبِل انٹرنیشنل اسکول، ناتھا سنگھ والا، لاہور کے مالکان سے بھاری رشوت لیکر سرکاری ریکارڈ میں جعلسازی کی اور غیر قانونی بلڈنگ بنوا کر سرکاری خزانے کو سولہ کروڑ کا نقصان پہنچایا، سی او ایم سے ایل کلیم یوسف نے کرپٹ کلرک کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے مک مکا کرتے ہوئے صرف دو سال کی سروس کاٹ کر انیدالحیات کلرک کو بحال کردیا ، ذرائع کے مطابق سی سی او ایم سی ایل نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے کرپٹ کلرک کو بحال کرکے لامحدود سوالات کو جنم دیا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پولیس چوکی میں مبینہ فائرنگ، ٹک ٹاکر کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ

      لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش’ ہراسگی کیس، عدالت کا تحفظ فراہم کرنے کا حکم

      حسن ابدال: دو افراد گلے کاٹ کر قتل، لاشیں سڑک کنارے سے برآمد

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.