Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا
    • صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے
    • حکومت پی ٹی آی رابطے رواں ہفتے مزاکرات کے تیسرے دور کا امکان
    • کارروائیوں کامنصوبہ بنانیوالے کوٹلی سے رفتار 8شرپسندوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیاجارہاہے۔
    • سدھارتھ ملہوتراکیارا ایڈوانی کےہاںدوسرے بچے کی آمد متوقع
    • آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان
    • پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب بھر کے ٹریفک وارڈنز کو ترقی دینے کا فیصلہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور سمیت پنجاب بھر کے ٹریفک وارڈنز کو ترقی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
    ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر نے ترقیوں کے حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا ہے جو تمام چیف ٹریفک آفیسرز کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ مراسلے میں 12اکتوبر تک متعلقہ وارڈنز کا ریکارڈ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مراسلے کے مطابق لاہور کے 12، راولپنڈی کے 8، فیصل آباد کے 5 اور ملتان کے ایک ٹریفک وارڈن کو ترقی دی جائے گی۔ مجموعی طور پر 26 نشستوں کے لیے 78سفارشات طلب کی گئی ہیں۔ ترقی کے عمل کے لیے سنیارٹی لسٹیں، کریکٹر سرٹیفکیٹ، بائیو ڈیٹا فارم اور دیگر متعلقہ ریکارڈ 12اکتوبر تک جمع کرانا لازم قرار دیا گیا ہے جبکہ ایچ آر ایم ای ایس پروفائلز اور سال 2025 تک کی اے سی آرز بھی مکمل ہونا ضروری ہوں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

      صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے

      حکومت پی ٹی آی رابطے رواں ہفتے مزاکرات کے تیسرے دور کا امکان

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.